جی سی یو

جی سی یو میں سیمینارکا انعقاد

لاہور (گلف آن لائن) گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور کی کشمیر سوسائٹی کے زیرِ اہتمام سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔سیمینار میں خصوصی ڈرامہ بھی پیش کیا، ڈرامہ میں ہندوستانی حکومت کے تحت کشمیر میں زندگی کی تلخ حقیقت کو دکھایا گیا۔ مزید پڑھیں