سینیٹ انتخابات

سینیٹ انتخابات،اسلام آباد کی نشستوں پر حکومتی اتحاد کے ڈار اور رانا محمود کامیاب

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)اسلام آباد کی سینیٹ کیلئے ٹیکنوکریٹ اور جنرل نشستوں پر حکومتی اتحاد کے امیدوار و وزیر خارجہ اسحاق ڈار اور رانا محمود کامیاب ہوگئے۔اسلام آباد کی جنرل و ٹیکنوکریٹ نشست پر دو دو امیدوار مدمقابل تھے۔ ٹیکنوکریٹ مزید پڑھیں

بیرسٹر گوہر علی خان

پی ٹی آئی کا الیکشن کمیشن کے فیصلے کیخلاف عدالت جانے کا اعلان

پشاور (نمائندہ خصوصی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی )نے خیبرپختونخوا میں سینیٹ انتخابات ملتوی کرنے کا الیکشن کمیشن کا فیصلہ عدالت میں چیلنج کرنے کا اعلان کر دیا۔ پی ٹی آئی رہنما بیرسٹر گوہر نے میڈیا سے گفتگو کرتے مزید پڑھیں

سندھ اسمبلی

سینیٹ انتخابات ،سندھ اسمبلی کا خصوصی اجلاس 2اپریل کو طلب

کراچی(نمائندہ خصوصی )سندھ اسمبلی کا خصوصی اجلاس 2اپریل کو 12بجے دن سندھ اسمبلی بلڈنگ میں طلب کرلیا گیا ہے۔ اجلاس کے دوران سندھ سے سینیٹ کی 12نشستوں کے لیے انتخابات ہوں گے۔ الیکشن کمیشن کے مطابق سینیٹ انتخابات کے لیے مزید پڑھیں

مراد سعید

سینیٹ انتخابات کے لیے مراد سعید کے کاغذات منظور،تحریری فیصلہ جاری

پشاور (نمائندہ خصوصی ) سینیٹ انتخابات کے لیے پی ٹی آئی رہنما و سابق وزیر مراد سعید کے کاغذات منظور کرلیے گئے، اپیلیٹ ٹریبونل نے تحریری فیصلہ جاری کردیا۔ اپیلیٹ ٹریبونل نے مراد سعید کے خلاف تمام 8 اعتراضات مسترد مزید پڑھیں

بیرسٹر سیف

حلف نہ اٹھانے پر سینیٹ انتخابات ملتوی کرنیکی دھمکی قوانین کی خلاف ورزی ہے،بیرسٹر سیف

پشاور(نمائندہ خصوصی) وزیر اعلی خیبر پختونخوا کے مشیر اطلاعات بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ حلف نہ اٹھانے پر الیکشن کمیشن کی سینیٹ انتخابات ملتوی کرنے کی دھمکی قوانین کی خلاف ورزی ہے۔ ایک بیان میں مشیر اطلاعات مزید پڑھیں

سینیٹ انتخابات

سینیٹ انتخابات: بلوچستان سے 11 میں سے 9 سینیٹر بلامقابلہ منتخب

کوئٹہ(نمائندہ خصوصی ) بلوچستان میں سینیٹ کی 11 میں سے 9 سینیٹرز بلا مقابلہ منتخب ہوگئے۔ صوبائی الیکشن کمیشن کے مطابق جنرل نشست کے امیدوار اعجاز احمد ریٹائرڈ ہوگئے، اعجاز احمد کی ریٹائرمنٹ کے بعد 7 جنرل نشستوں پر تمام مزید پڑھیں

سینیٹ انتخابات

سینیٹ انتخابات،قومی اسمبلی کا اجلاس یکم اپریل کو بلانے کا فیصلہ

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) سینیٹ کی 48 نشستوں پر انتخابات کے لیے قومی اسمبلی کا اجلاس یکم اپریل کو بلانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع قومی اسمبلی سیکریٹریٹ کے مطابق قومی اسمبلی کے اجلاس میں دو اپریل کو سینیٹ انتخابات مزید پڑھیں

سینیٹ

سینیٹ انتخابات کے لئے ریٹرننگ افسران کا تقرر

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی )الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے سینیٹ انتخابات کے لئے ریٹرننگ افسران کا تقرر کردیاگیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق اسلام آبادکی نشستوں کے لیے ڈی جی ٹریننگ سعید گل، پنجاب اسمبلی کے لیے الیکشن کمشنر پنجاب اعجاز مزید پڑھیں

شازیہ مری

حکومتی ایم این ایز کی اجلاس میں عدم شرکت حکومت سے بیزاری کے مترادف ہے ، شازیہ مری

اسلام آباد (گلف آن لائن)ترجمان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز شازیہ مری نے کہا ہے کہ حکومتی ایم این ایز کی اجلاس میں عدم شرکت حکومت سے بیزاری کے مترادف ہے ۔اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ پی ٹی آئی کے اسمبلی ممبران روز مزید پڑھیں