سلمان اکرم راجہ

لاہور میں احتجاج اور جلائو گھیرائو ، سلمان اکرم راجہ کی عبوری ضمانت منظور

لاہور ( نمائندہ خصوصی) انسداد دہشت گردی عدالت لاہور نے احتجاج اور جلائو گھیرائو کے مقدمے میں پی ٹی آئی سیکریٹری جنرل سلمان اکرم راجہ ایڈووکیٹ کی 16اکتوبر تک عبوری ضمانت منظور کر لی۔سلمان اکرم راجہ نے تین مقدمات میں مزید پڑھیں

انتونیو گوئتریس

یہ غیر حقیقی ہے کہ اقوامِ متحدہ مستقبل میں غزہ کا انتظام سنبھالے، انتونیو گوئتریس

نیویارک (نمائندہ خصوصی)سیکرٹری جنرل اقوامِ متحدہ انتونیو گوئتریس نے کہاہے کہ یہ غیر حقیقی ہے کہ اقوامِ متحدہ مستقبل میں غزہ کا انتظام سنبھالے یا امن مشن دے۔انتونیو گوئتریس نے میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ اپنے عہدے کے7 مزید پڑھیں

چین

چین اور انڈونیشیا کی جانب سے وزرائے خارجہ اور وزرائے دفاع کے درمیان پہلی اعلیٰ حکام کی میٹنگ کا انعقاد

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین کے نائب وزیر خارجہ سن وئی ڈونگ اور سینٹرل ملٹری کمیشن کے انٹرنیشنل ملٹری کوآپریشن آفس کے ڈپٹی ڈائریکٹر چانگ باؤ چھون نے جکارتہ میں انڈونیشیا کی وزارت خارجہ کے ایشیا پیسیفک اور افریقی امور کے مزید پڑھیں

وزیر خارجہ اسحق ڈار

پاکستان رکن کی حیثیت سے دولت مشترکہ اور اس کے اداروں کو اہمیت دیتا ہے، وزیر خارجہ

اسلام آ باد (نمائندہ خصوصی) نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان رکن کی حیثیت سے دولت مشترکہ اور اس کے اداروں کو بہت اہمیت دیتا ہے، 2022 کے سیلاب میں سیکریٹری جنرل دولت مشترکہ مزید پڑھیں

خواجہ سعد رفیق

خواجہ سعد رفیق کو مسلم لیگ (ن) کا سیکریٹری جنرل بنانے کی تجویز

لاہور (نمائندہ خصوصی) مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما و سابق وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق کو (ن) لیگ کا سیکریٹری جنرل بنانے کی تجویز سامنے آئی ہے۔ذرائع کے مطابق جنرل کونسل کے اجلاس میں حتمی فیصلہ کیا جاسکتا ہے مزید پڑھیں

ڈیولپمنٹ انڈیکس

چین کے ایس ایم ای ڈیولپمنٹ انڈیکس میں 1.1 پوائنٹس کا اضافہ

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چائنا ایسوسی ایشن آف سمال اینڈ میڈیم سائز انٹرپرائزز نے  اعلان کیا ہے کہ دسمبر 2023 میں چائنا ایس ایم ای ڈیولپمنٹ انڈیکس 89.0 رہا ، جو مجموعی طور پر 1.1 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ پورے سال میں بحالی کے رجحان مزید پڑھیں

چینی وزیر خا رجہ

فلسطین اسرائیل تنازع پر چین عرب مما لک کے ساتھ قر یبی رابطے میں ہے، چینی وزیر خا رجہ

اقوام متحدہ (نیوز ڈیسک) چینی وزیر خارجہ وانگ ای نے اقوام متحدہ کے صدر دفتر میں اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس سے ملاقات کی۔ بدھ کے روز چینی نشر یاتی ادارے کے مطا بق اس موقع پر وانگ مزید پڑھیں

چین

چین کا فلسطین اسرائیل تنازع میں فوری جنگ بندی پر زور

اقوام متحدہ (نیوز ڈیسک) چین اور متحدہ عرب امارات کی درخواست پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے فلسطین اسرائیل تنازع پر بند کمرے میں ہنگامی مشاورت کی۔ اقوام متحدہ میں چین کے مستقل مندوب چانگ جون نے رواں ماہ کے مزید پڑھیں

پاکستان تحریک انصاف

چند عناصر اپنے مفاد کے لیے ملک کی سالمیت خطرے میں ڈالنے کے لیے تیار ہیں، اسد عمر

لاہور (گلف آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے سیکریٹری جنرل اور سابق وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا ہے کہ چند عناصر اپنے ذاتی مفاد اور عمران خان سے خوفزدہ ہوکر جمہوریت، آئین اور ملک کی سالمیت کو خطرے میں مزید پڑھیں

سیکریٹری جنرل

سیکریٹری جنرل UNکی انسانی حقوق کی پامالیوں پر بھارت کی سخت سرزنش

ممبئی (گلف آن لائن)اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے انسانی حقوق کی خلاف ورزی پر بھارت کی سخت سرزنش کی ہے۔ ناقدین کا کہنا ہے کہ اس صورتحال میں ہندو قوم پرست وزیر اعظم نریندر مودی کے دورِ مزید پڑھیں