علی امین گنڈاپور

ہماری حکومت میں امن و امان کی صورتحال بہتر ہوئی، وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا

پشاور(نمائندہ خصوصی)وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ ہماری حکومت میں امن و امان کی صورتحال بہترہوئی، سی ٹی ڈی نے ہزاروں دہشتگرد کارروائیاں ناکام بنائیں، پراسیکیوشن بہترکام کررہی ہیانھیں سلام پیش کرتا ہوں۔ کاؤنٹر ٹیرر مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

سندھ ہائیکورٹ کی لاپتہ شہریوں کی بازیابی کیلئے کوششیں جاری رکھنے کی ہدایت، سماعت 3 ہفتوں تک ملتوی

کراچی (نمائندہ خصوصی)سندھ ہائی کورٹ نے لاپتہ شہریوں کی بازیابی کے لیے کوششیں جاری رکھنے کی ہدایت کر دی۔سندھ ہائیکورٹ میں لاپتہ افراد کی بازیابی سے متعلق درخواستوں پر سماعت ہوئی، عدالت میں سرکاری وکیل نے کہا کہ سکھر سے مزید پڑھیں

سی ٹی ڈی

سی ٹی ڈی کی کارروائیوں میں کالعدم تنظیموں کے 12 دہشت گرد گرفتار

لاہور (گلف آن لائن) دہشت گردی کے خدشات کے پیش نظر سی ٹی ڈی کی انٹیلی جنس بیسڈ کارروائیوں میں 12 دہشت گرد گرفتار کرلیے گئے۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق خفیہ اطلاعات پر ہونے والے آپریشنز سرگودھا، راولپنڈی، مزید پڑھیں

سی ٹی ڈی

سی ٹی ڈی کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن ، کالعدم تنظیموں کے 9 دہشتگرد گرفتار

لاہور (گلف آن لائن ) سی ٹی ڈی پنجاب نے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کرتے ہوئے لاہور سمیت چار اضلاع سے کالعدم تنظیموں کے 9 دہشت گرد گرفتار کرلیے ۔ کانٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی)پنجاب حکام کے مطابق دہشتگردوں مزید پڑھیں