اسلام آباد ہائیکورٹ

ہائی کورٹ نے ایم این اے شازیہ صوبیہ کی بطور صدر پاکستان نرسنگ کونسل تعیناتی کے خلاف دائر درخواست نمٹا دی

اسلام آباد (گلف آن لائن)اسلام آباد ہائی کورٹ نے ایم این اے شازیہ صوبیہ کی بطور صدر پاکستان نرسنگ کونسل تعیناتی کے خلاف دائر درخواست نمٹا دی۔ بدھ کو اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس ثمن رفعت امتیاز نے درخواست مزید پڑھیں