اسلام آباد ہائیکورٹ

ہائی کورٹ نے تحریک انصاف کی رہنما شاندانہ گلزاز کے خلاف بغاوت کا مقدمہ خارج کر دیا

اسلام آباد(گلف آن لائن)اسلام آباد ہائی کورٹ نے تحریک انصاف کی رہنما شاندانہ گلزاز کے خلاف بغاوت کا مقدمہ خارج کر دیا ۔ جمعہ کو جسٹس محسن اختر کیانی نے محفوظ فیصلہ سنایا۔اسلام آباد ہائی کورٹ نے شاندانہ گلزار کے مزید پڑھیں