اسلام آباد ہائیکورٹ

ہائی کورٹ نے تحریک انصاف کی رہنما شاندانہ گلزاز کے خلاف بغاوت کا مقدمہ خارج کر دیا

اسلام آباد(گلف آن لائن)اسلام آباد ہائی کورٹ نے تحریک انصاف کی رہنما شاندانہ گلزاز کے خلاف بغاوت کا مقدمہ خارج کر دیا ۔ جمعہ کو جسٹس محسن اختر کیانی نے محفوظ فیصلہ سنایا۔اسلام آباد ہائی کورٹ نے شاندانہ گلزار کے خلاف بغاوت کا مقدمہ خارج کردیا ۔ یاد رہے کہ عدالت نے دلائل سننے کے بعد 14 مارچ کو فیصلہ محفوظ کیا تھا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں