اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد ہائیکورٹ، گریڈ 17 سے گریڈ 22 تک کے افسران کے الائونس میں اضافہ

اسلام آباد( نمائندہ خصوصی)اسلام آباد ہائی کورٹ نے جوڈیشل افسران اور ہائی کورٹ افسران کیلئے ٹرانسپورٹ مونیٹائزیشن الائونس میں ترمیم کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے، جس کے تحت گریڈ 17 سے گریڈ 22 تک کے افسران کے الانس میں مزید پڑھیں

علیمہ خان

سوشل میڈیا، عوام اور ہمیں معلوم ہے پارٹی میں غدار کون ہے،علیمہ خان

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) پاکستان تحریک انصاف کی رہنما علیمہ خان نے کہا ہے کہ سوشل میڈیا اور عوام کو معلوم ہے کہ پارٹی میں غدار کون ہیں اور ہمیں بھی مکمل معلومات حاصل ہیں،بانی پی ٹی آئی ہی سیاست مزید پڑھیں

رانا ثناء اللہ

بانی پی ٹی آئی اور ان کی اہلیہ کو عدالتی فیصلوں کی پاسداری کرنی ہی ہوگی، رانا ثناء اللہ

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وزیراعظم کے مشیر رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی اور ان کی اہلیہ کو عدالتی فیصلوں کی پاسداری کرنی ہی ہوگی۔ رانا ثناء اللہ نے کہا کہ ہائی کورٹ نے بانی مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

سندھ ہائی کورٹ نے لاپتا افراد کی بازیابی سے متعلق درخواستوں پر پیشرفت رپورٹ طلب کرلی

کراچی(نمائندہ خصوصی)سندھ ہائی کورٹ نے لاپتا افراد کی بازیابی سے متعلق درخواستوں پر پیشرفت رپورٹ طلب کرلی۔جمعرات کو سندھ ہائی کورٹ میں لاپتا افراد کی بازیابی سے متعلق درخواستوں کی سماعت ہوئی۔ پولیس نے لاپتا شہریوں سے متعلق رپورٹ پیش مزید پڑھیں

پشاورہائیکورٹ

جے یو آئی (ف)کی وزیراعلیٰ پختونخوا کا الیکشن کالعدم قرار دینے کی درخواست خارج

پشاور( نمائندہ خصوصی)پشاور ہائی کورٹ نے جمعیت علمائے اسلام (ف)کی جانب سے وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا کے انتخاب کو کالعدم قرار دینے سے متعلق درخواست خارج کردی۔ جسٹس ارشد علی اور جسٹس وقار احمد پر مشتمل بینچ نے محفوظ فیصلہ مزید پڑھیں

جوڈیشل الاؤنس

کم عمر بچوں کے فیس بک اور ٹک ٹاک استعمال پر پابندی کی درخواست پر سماعت

لاہور(نمائندہ خصوصی)ہائی کورٹ میں کم عمر بچوں کے فیس بک اور ٹک ٹاک استعمال پر پابندی کے لیے درخواست پر سماعت ہوئی، جس میں عدالت نے پی ٹی اے سمیت دیگر کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا۔ چیف مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ

ہائیکورٹ کابیان قلمبندکرانے کیلئے ویڈیو لنک کی سہولت کی فراہمی کیلئے احکامات جاری

لاہور( نمائندہ خصوصی)لاہور ہائیکورٹ نے بیان قلمبندکرانے کیلئے ویڈیو لنک کی سہولت کی فراہمی کے لئے احکامات جاری کر دئیے ۔ بیرون ملک ،جان کا خطرہ ہونے یا کسی مجبوری کے تحت عدالت تک بیان قلمبند کرانے کے لیے نہ مزید پڑھیں

جوڈیشل الاؤنس

سندھ ہائی کورٹ نے شہری کا شناختی کارڈ بلاک کرنے کے خلاف درخواست پر نادرا اور وفاقی حکومت سے جواب طلب کرلیا

کراچی (نمائندہ خصوصی)سندھ ہائی کورٹ نے شہری کا شناختی کارڈ بلاک کرنے کے خلاف درخواست پر نادرا اور وفاقی حکومت سے جواب طلب کرلیا۔ سندھ ہائیکورٹ میں ریلوے کالونی کے رہائشی کا شناختی کارڈ بلاک کرنے کیخلاف درخواست کی سماعت مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

سپریم کورٹ، زیر حراست ملزمان کے میڈیا پر اعترافی بیانات چلانے سے روکنے کیلئے اقدامات کا حکم

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)سپریم کورٹٰ نے پولیس کی تحویل میں میڈیا کے ذریعے ملزم کے ریکارڈ کیے گئے اعترافی بیان کے قابل قبول ہونے کو مسترد کر دیا۔ جسٹس اطہر من اللہ کی سربراہی میں 3رکنی بینچ نے کراچی میں ایک مزید پڑھیں

پشاورہائیکورٹ

جنوبی اضلاع کی سڑکیں تباہ، چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ این ایچ اے پر برہم

پشاور(نمائندہ خصوصی) پشاور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس ایس ایم عتیق شاہ جنوبی اضلاع میں نیشنل ہائی وے کی خستہ حالی، تاخیر اور سکیورٹی کی ناقص صورتحال پر شدید برہم ہو گئے۔ ہائی کورٹ میں جنوبی اضلاع کی سڑکوں کی صورتحال مزید پڑھیں