لاپتا افراد کیس

وزیر اعظم لاپتا افراد کیس میں ہائی کورٹ میں پیش ، مسئلہ کو حل کرنے کی یقین دہانی

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وزیر اعظم شہباز شریف نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیش ہوکر لاپتہ افراد کیس کو حل کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے۔جمعہ کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیف جسٹس اطہر من اللہ نے لاپتہ افراد کے کیس مزید پڑھیں

عمران خان

الیکشن کمیشن کو عمران خان کیخلاف کارروائی سے روکنے کے حکم میں توسیع

اسلام آباد(گلف آن لائن) ہائی کورٹ نے الیکشن کمیشن کو عمران خان اور اسد عمر کیخلاف کارروائی سے روکنے کے حکم میں 22 اگست تک توسیع کردی۔ نجی ٹی وی کیمطابق خیبر پختونخوا کے بلدیاتی انتخابات کے دوران ضابطہ اخلاق مزید پڑھیں

وزیراعلی سندھ

آئی جی سندھ کو ہٹانے سے متعلق عدالتی حکم نامناسب ہے، ہائی کورٹ کے تمام احکامات کو عزت اور قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں، وزیراعلی سندھ

کراچی(گلف آن لائن)وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ نے کہاہے کہ عدالتی فیصلوں کا احترام کرتے ہیں، تاہم آئی جی سندھ کو ہٹانے سے متعلق عدالتی حکم نامناسب ہے، ہائی کورٹ کے تمام احکامات کو عزت اور قدر کی نگاہ مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ

حنیف عباسی معاملہ ، سزا یافتہ لوگوں کو تو خود پبلک آفس ہولڈر نہیں ہونا چاہیے، ہائی کورٹ

اسلام آباد (کورٹ رپورٹر) اسلام آباد ہائی کورٹ نے حنیف عباسی کی بطور معاون خصوصی تعیناتی کیخلاف درخواست پر کہا ہے کہ سزا یافتہ لوگوں کو تو خود پبلک آفس ہولڈر نہیں ہونا چاہیے ، عدالت ایگزیکٹو کے معاملات میں مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد ہائیکورٹ کا ملعون گیرٹ ولڈر کے ٹویٹس کے خلاف اقدامات کا حکم

اسلام آباد (گلف آن لائن)ہائی کورٹ نے ملعون گیرٹ ولڈر کے توہین آمیز ٹویٹس کے خلاف حکومت کو مؤثر اقدامات کی ہدایت کردی۔اسلام آباد ہائی کورٹ نے ملعون گیرٹ ویلڈر کے توہین آمیز ٹویٹس کے خلاف درخواست پر فیصلہ جاری مزید پڑھیں

ہائی کورٹ

حنیف عباسی کو وزیراعظم کا معاون خصوصی بنانے کے اقدام کو شیخ رشید نے ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا

اسلام آباد ( گلف آن لائن)حنیف عباسی کو وزیراعظم کا معاون خصوصی بنانے کے اقدام کو سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا۔ جمعہ کو عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ مزید پڑھیں

احسن اقبال

احسن اقبال کی نارووال سپورٹس سٹی کمپلیکس ریفرنس میں احتساب عدالت کے فیصلے کے خلاف درخواست پر سماعت27اپریل تک ملتوی

اسلام آباد (گلف آن لائن)ہائی کورٹ میں لیگی رہنما احسن اقبال کی نارووال سپورٹس سٹی کمپلیکس ریفرنس میں احتساب عدالت کے فیصلے کے خلاف درخواست پر سماعت27اپریل تک ملتوی کر دی گئی ۔بدھ کو سماعت اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ

ہائی کورٹ نے الیکشن ایکٹ 2017 میں آرڈیننس کے ذریعے ترمیم کے خلاف درخواست پر صدر مملکت کے سیکرٹری اور اٹارنی جنرل کو نوٹس جاری کر دیا

اسلام آباد (گلف آن لائن)ہائی کورٹ نے الیکشن ایکٹ 2017 میں آرڈیننس کے ذریعے ترمیم کے خلاف درخواست پر صدر مملکت کے سیکرٹری اور اٹارنی جنرل کو نوٹس جاری کردیا ۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس عامر فاروق نے مزید پڑھیں

اسلام آبادہائیکورٹ

محسن بیگ کے خلاف پیکا ایکٹ کے اخراج کی درخواست ، ہائی کورٹ نے محسن بیگ پر پولیس اسٹیشن میں تشدد کی رپورٹ طلب کر لی

اسلام آباد (گلف آن لائن)ہائی کورٹ نے محسن بیگ کے خلاف پیکا ایکٹ اور دہشت گردی کے مقدمات کے اخراج کی درخواستوں پر سماعت کرتے ہوئے آئی جی اسلام آباد سے محسن بیگ پر پولیس اسٹیشن میں تشدد کی رپورٹ مزید پڑھیں

رانا شمیم

بادی النظر میں رانا شمیم کے بیان حلفی کے پیچھے نیک نیتی نظر نہیں آتی، اسلام آباد ہائی کورٹ

اسلام آباد(گلف آن لائن)ہائی کورٹ نے رانا شمیم کے بیان حلفی سے متعلق خبر پر توہین عدالت کیس کی سماعت کے عبوری تحریری فیصلے میں کہا ہے کہ بادی النظر میں رانا شمیم کے بیان حلفی کے پیچھے نیک نیتی مزید پڑھیں