بلاول بھٹوزرداری

پاکستان میں صحتمند معاشرے کی تشکیل کے لیئے پولیو کا خاتمہ ناگزیر ہے، بلاول بھٹو زر داری

اسلام آباد (گلف آن لائن)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہاہے کہ پاکستان میں صحتمند معاشرے کی تشکیل کے لیئے پولیو کا خاتمہ ناگزیر ہے،عالمی برادری کی صف میں عزت و وقار کے ساتھ کھڑا ہونے کیلئے مزید پڑھیں