لائیڈ آسٹن

اپنے فوجیوں کی حفاظت کیلئے تمام اقدامات کریں گے، امریکی وزیر دفاع

واشنگٹن(گلف آن لائن)امریکی وزیر دفاع لائیڈ آسٹن نے کہا ہے کہ امریکی فوجیوں کی حفاظت کے لیے تمام اقدامات کیے جائیں گے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اردن میں امریکی فوجی اڈے پر ڈرون حملے کے بعد اپنے بیان میں مزید پڑھیں

ڈونلڈ ٹرمپ

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر کیپیٹل ہل حملہ کیس میں فرد جرم عائد

واشنگٹن(گلف آن لائن)سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر کیپیٹل ہل حملے اور 2020 کے صدارتی الیکشن پر اثر انداز ہونے کے الزام میں فرد جرم عائد کردی گئی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق 2020 کے صدارتی الیکشن پر اثر انداز ہونے مزید پڑھیں

جو بائیڈن

صدر بائیڈن نے 8 لاکھ سے زائد طلبہ کا 39 ارب ڈالر کا قرضہ معاف کردیا

واشنگٹن(گلف آن لائن)امریکا کے صدر جو بائیڈن نے 8 لاکھ 4 ہزار طلبہ کا 39 ارب ڈالر کا قرضہ معاف کردیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق محکمہ تعلیم نے اعلان کیا کہ 20 سے 25 سال تک ماہانہ انکم ڈریون ری پیمنٹ کرنے مزید پڑھیں

چین امریکہ

پرامن بقائے باہمی چین امریکہ تعلقات کا صحیح راستہ ہے، چینی وزیر دفاع

بیجنگ (گلف آن لائن) چین کے ریاستی کونسلر اور وزیر دفاع لی شانگ فو نے 20 ویں شنگریلا ڈائیلاگ سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ چین امریکہ تعلقات عالمی اسٹریٹجک استحکام سے وابستہ ہیں اور تمام ممالک کی عمومی مزید پڑھیں

صدر بائیڈن

امریکا کو دیوالیہ ہونے سے بچانے کیلئے اپوزیشن صدر بائیڈن کے ساتھ بیٹھنے پر تیار

واشنگٹن(گلف آن لائن)امریکا کو دیوالیہ ہونے سے بچانے کے لیے اپوزیشن ری پبلکن پارٹی بھی صدر بائیڈن کے ساتھ سرجوڑ کر بیٹھنے پر تیار ہوگئی، ایوان کے اسپیکر کیون مک کارتھی نے صدر بائیڈن سے بدھ کو ملاقات پر آمادگی مزید پڑھیں

ڈونلڈ ٹرمپ

قتل کی دھمکی کے ساتھ ملا برادر کو ان کی رہائش گاہ کی تصویر بھیجی تھی، ٹرمپ

واشنگٹن(نمائندہ خصوصی)سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ انہوں نے طالبان کو دھمکی دی تھی کہ اگر انہوں نے ان کے ساتھ کیا معاہدہ توڑا تو طالبان کے شریک بانی کو “مٹا دیا” جائے گا۔ انہوں نے کہا مزید پڑھیں

صدر بائیڈن

صدر بائیڈن کی فرانسیسی صدر اور پوپ فرانسس سے ملاقاتیں

روم(گلف آن لائن)امریکی صدر جوبائیڈن نے اپنے دورہ یورپ کا آغاز پر ویٹیکن میں پوپ فرانسس سے ملاقات کی اور اٹلی کے دارالحکومت روم میں فرانسیسی صدر سے ملاقات کے دوران امریکہ، برطانیہ اور آسٹریلیا کے درمیان ہونے والے سیکیورٹی مزید پڑھیں

صدر بائیڈن

صدر بائیڈن کا آئیڈا نامی طوفان سے متاثرہ امریکی علاقوں کا دورہ

واشنگٹن(گلف آن لائن)امریکی صدر جو بائیڈن نے سمندری طوفان آئیڈا سے بری طرح متاثرہ ریاست لوئیزیانا کے دورے کے دوران متاثرین کے لیے فوری امداد کا وعدہ کیاہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق انہوں نے سو ملین ڈالر کی ہنگامی امداد کا اعلان مزید پڑھیں

صدر بائیڈن

17روز میں تاریخ کا سب سے بڑا شہری انخلا کرایا، امریکی صدر بائیڈن

واشنگٹن(گلف آن لائن)امریکی صدر بائیڈن نے کہا ہے کہ 17 روز میں تاریخ کا سب سے بڑا شہری انخلا کرایا، 31 اگست کی تاریخ میں توسیع نہ کرنے کا فیصلہ متفقہ تھا، زندگیاں بچانے کے لیے ڈیڈ لائن میں توسیع مزید پڑھیں