سبطین خان

تحریک عدم اعتماد کامیاب نہیں ہو گی، 25 مارچ کو اتحادیوں کا فیصلہ آنے دیں، حالات بہتر ہونگے’ سبطین خان

لاہور( گلف آن لائن) صوبائی وزیر جنگلات سبطین خان نے کہا ہے کہ تحریک عدم اعتماد کامیاب نہیں ہو گی، 25 مارچ کو اتحادیوں کا فیصلہ آنے دیں، حالات بہتر ہوں گے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے صحافی کے سوال مزید پڑھیں