طالبان

طالبان حکومت کا افغان الیکشن کمیشن تحلیل کرنے کا اعلان

کابل(گلف آن لائن)افغانستان میں طالبان حکومت نے آزاد الیکشن کمیشن کو تحلیل کردیا ہے۔ماضی میں اسی الیکشن کمیشن کے زیرنگرانی مغرب کی حمایت یافتہ سابق انتظامیہ کے دوران میں انتخابات منعقد ہوتے رہے تھے۔میڈیارپورٹس کے مطابق طالبان حکومت کے ترجمان مزید پڑھیں

رضا ربانی

جب طالبان سرحد کو تسلیم نہیں کرتے تو پاکستان آگے کیوں بڑھ رہا ہے، رضا ربانی

اسلام آباد (گلف آن لائن)سابق چیئرمین سینیٹ رضا ربانی نے کہا ہے کہ طالبان نے افواج پاکستان کو افغان سرحد پر باڑ لگانے سے روک دیا، وہ سرحد کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں تو ہم آگے کیوں بڑھ رہے مزید پڑھیں

وزیر خارجہ

بیس وزرائے خارجہ اور 10 نائب وزرائے خارجہ کا او آئی سی وزرائے خارجہ کونسل کے غیر معمولی اجلاس شرکت کرنا پاکستان بڑی کامیابی ہے،شاہ محمود قریشی

اسلام آباد (گلف آن لائن)وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہاہے کہ 20 وزرائے خارجہ اور 10 نائب وزرائے خارجہ کا او آئی سی وزرائے خارجہ کونسل کے غیر معمولی اجلاس شرکت کرنا پاکستان بڑی کامیابی ہے،مسئلہ طالبان کا مزید پڑھیں

طالبان

طالبان نے امریکا اور دیگر سابق حریف ممالک سے تعلقات کی خواہش ظاہر کردی

کابل(گلف آن لائن) افغانستان کے نئے طالبان حکمران نے لڑکیوں اور خواتین کے لیے تعلیم کے سازگار ماحول اور ملازمت دینے کا عزم ظاہر کیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق افغان وزیر خارجہ امیر خان متقی نے بتایا کہ طالبان مزید پڑھیں

وزیراعظم

پاکستان امریکا اور چین کے بڑھتے ہوئے فاصلوں کو کم کرنا چاہتا ہے، وزیراعظم

اسلام آباد (گلف آن لائن)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ دنیا کی صورتحال سرد جنگ کی جانب جاتی دکھائی دے رہی ہے اور بلاکس بن رہے ہیں جسے روکنے کی کوشش کرنی چاہیے اور پاکستان کو کسی بلاک کا مزید پڑھیں

طالبان

طالبان حکومت کی کابینہ میں اہم ترین شخصیت سمیت مزید 25 ارکان کا اضافہ

کابل(گلف آن لائن)امیرِ طالبان ملا ہبت اللہ اخوندزادہ نے امارت اسلامیہ افغانستان کی کابینہ میں مزید 25 ارکان کے اضافے کی منظوری دیدی ہے جن میں قطر مذاکراتی ٹیم کے اہم رکن بھی شامل ہیں۔ عالمی میڈیاکے مطابق امیرِ طالبان مزید پڑھیں

طالبان

طالبان کا داعش کیخلاف کریک ڈاون آپریشن، جنگجوئوں سمیت آٹھ ہلاک

کابل(گلف آن لائن) طالبان نے ملک میں ہونے والے خودکش حملوں کی ذمہ داری قبول کرنے والی تنظیم داعش خراسان کے ٹھکانوں پر کریک ڈاون آپریشن کیا جس کے دوران 5 داعش جنگجو سمیت 8 افراد ہلاک ہوگئے جب کہ مزید پڑھیں

طالبان

طالبان نے ملک میں غیرملکی کرنسی کے استعمال پر پابندی لگادی

کابل(گلف آن لائن)طالبان نے ملک میں غیرملکی کرنسی کے استعمال پر پابندی لگادی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق کابل سے ترجمان طالبان نے کہا کہ ملک کی معاشی صورتحال اور قومی مفاد کے لیے افغان کرنسی کا استعمال کیا جائے۔ ترجمان طالبان مزید پڑھیں

طالبان

طالبان کی اپنے عہدیداروں کو عدالت کے حکم کے بغیر سرعام سزائیں نہ دینے کی ہدایت

کابل(گلف آن لائن)افغانستان میں طالبان کی حکومت نے اپنے عہدیداروں کو ہدایت کی ہے کہ وہ عدالت عالیہ کے احکامات کے بغیر سرعام سزائیں نہ دیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ مزید پڑھیں

طالبان

طالبان وفد اگلے ہفتے روس پہنچے گا، روسی وزارت خارجہ

ماسکو(گلف آن لائن)روسی وزارت خارجہ کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ طالبان وفد اگلے ہفتے روس پہنچے گا، میڈیارپورٹس کے مطابق روسی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہاگیاکہ طالبان وفد افغانستان سے متعلق گفتگو کیلئے مزید پڑھیں