الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کیلئے حتمی پولنگ اسکیم تیار کرلی

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کیلئے حتمی پولنگ اسکیم تیار کرلی، ملک بھر میں 92ہزار 353پولنگ اسٹیشنز قائم کیے جائیں گے۔ ذرائع الیکشن کمیشن کے مطابق عام انتخابات کے دوران پنجاب میں 52ہزار 412پولنگ اسٹیشنز بنائے گئے ہیں مزید پڑھیں

نوار الحق کاکڑ

ہائیکورٹ نے انوار الحق کاکڑ کو عہدے سے ہٹانے کیلئے انٹرا کورٹ اپیل پرفیصلہ محفوظ کر لیا

لاہور (نمائندہ خصوصی) لاہور ہائیکورٹ نے نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کو عہدے سے ہٹانے کے لیے انٹرا کورٹ اپیل پر دلائل سننے کے بعد فیصلہ محفوظ کرلیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں دو رکنی مزید پڑھیں

مرتضی سولنگی

بے بنیاد باتیں آزادی اظہار اور صحافت کیلئے خطرہ ہیں’ مرتضیٰ سولنگی

لاہور (نمائندہ خصوصی) نگران وفاقی وزیر اطلاعات، نشریات و پارلیمانی امور مرتضی سولنگی نے کہا ہے کہ بے بنیاد باتیں آزادی اظہار اور صحافت کے لئے خطرہ ہیں،ڈیجیٹل میڈیا میں جدید ٹیکنالوجی کے فوائد کے ساتھ خطرات بھی موجود ہیں، مزید پڑھیں

شہباز شریف

8 فروری کوعوام شیر پر مہر لگا کرپاکستان کی تاریخ بدل دیں گے ، شہبازشریف

لاہور (نمائندہ خصوصی) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ 8 فروری کو عوام کا سمندر شیر پر مہر لگا کر پاکستان کی تاریخ بدل دے گا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے مزید پڑھیں

مرتضیٰ سولنگی

الیکشن کمیشن 8 فروری کو انتخابات کے اپنے وعدے اور عزم پر قائم ہے، وزیراطلاعات

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)نگران وفاقی وزیر اطلاعات، نشریات و پارلیمانی امور مرتضیٰ سولنگی نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن آف پاکستان جمعرات 8 فروری 2024ء کو انتخابات کے اپنے وعدے اور عزم پر قائم ہے، وفاقی و صوبائی نگران حکومتیں مزید پڑھیں

شیخ رشید احمد

معاملہ اللہ پر چھوڑتا ہوں ، دوستی نبھاؤں گا، ٹکٹوں کی تقسیم پر شیخ رشید کا اظہار ناراضگی

راولپنڈی (نمائندہ خصوصی)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ و سابق وفاقی وزیر شیخ رشید عام انتخابات 2024 کے لیے اپنے مقابلے میں پاکستان تحریک انصاف کے امیدواروں کو ٹکٹ ملنے پر ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں اپنا مزید پڑھیں

ڈاکٹر رینا کیونکا

امید ہے پاکستان میں عام انتخابات شفاف و مقررہ وقت پر ہونگے،سفیر یورپی یونین برائے پاکستان

کراچی (نمائندہ خصوصی)سفیر یورپی یونین برائے پاکستان ڈاکٹر رینا کیونکا نے کہا ہے کہ امید ہے کہ پاکستان میں عام انتخابات صاف و شفاف طریقے سے مقررہ وقت پر ہوں گے۔ ایک انٹرویو میں یورپی یونین کی سفیر برائے پاکستان مزید پڑھیں

شاندانہ گلزار

عام انتخابات: پی ٹی آئی رہنما شاندانہ گلزار کے کاغذات درست قرار

پشاور (نمائندہ خصوصی) الیکشن ٹریبونل نے پی ٹی آئی رہنما شاندانہ گلزار کی اپیل منظور کر لی۔ریٹرننگ افسر نے این اے 30 پشاور سے شاندانہ گلزار کے کاغذات نامزدگی مسترد کیے تھے جس کے خلاف انہوں نے الیکشن ٹریبونل میں مزید پڑھیں

مراد سعید

نیب نے سابق وفاقی وزیر مراد سعید کے خلاف نئی انکوائری شروع

سوات(نمائندہ خصوصی ) قومی احتساب بیورو (نیب)نے سابق وفاقی وزیر مراد سعید کے خلاف نئی انکوائری شروع کردی۔ نیب نے تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر مراد سعید کےخلاف نئی انکوائری شروع کردی ہے اور اس حوالے سے مزید پڑھیں