مریم نواز

وزیراعلیٰ پنجاب نے نوازشریف کسان کارڈ کی منظوری دے دی

لاہور(نمائندہ خصوصی )وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے محمد نواز شریف کسان کارڈ کی منظوری دے دی۔ پنجاب کی وزیراعلیٰ مریم نواز کی صدارت میں زرعی اصلاحات کے لیے خصوصی اجلاس ہوا۔ اجلاس میں کسان کارڈ اور زرعی شعبے کے لیے مزید پڑھیں