عماد وسیم

عماد وسیم 50 ٹی ٹونٹی وکٹیں حاصل کرنے والے آٹھویں پاکستانی بن گئے.

لاہور (گلف آ ن لائن) پاکستانی آل راؤنڈر عماد وسیم کھیل کے مختصر ترین فارمیٹ (ٹی ٹونٹٰی) میں 50 وکٹیں حاصل کرنے والے آٹھویں پاکستانی بولر بن گئے ہیں۔ ‌بائیں ہاتھ کے اسپنر نے انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹی ٹونٹی مزید پڑھیں