شاہد خاقان عباسی

جماعت کی سوچ سے اتفاق نہیں کرتا، نواز شریف بتائیں ان کی کیا سوچ ہے؟ شاہد خاقان

اسلام آ باد (نمائندہ خصوصی ) سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن کے پسندیدہ ہونے اور نواز شریف کے لاڈلا کا تاثر انتخابات کو پہلے سے متنازعہ بنا رہا ہے، میری جماعت کی اقتدار مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

چیف جسٹس پر دبا ئونہیں ڈالا جاسکتا، نہ جانبداری کریں گے، عمران خان کے خط کا جواب

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)سابق وزیراعظم و بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی جانب سے چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کو لکھے گئے خط کے جواب میں سپریم کورٹ نے پریس ریلیز جاری کرتے ہوئے کہاہے کہ چیف مزید پڑھیں

بیرسٹر گوہر علی خان

بیرسٹر گوہر علی خان کی نامزدگی، تحریک انصاف میں دراڑ کی خبریں گردش کرنے لگیں

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)انٹرا پارٹی انتخابات کے لیے بیرسٹر گوہر علی خان کی بطور چیئرمین پی ٹی آئی نامزدگی سے سابق حکومتی جماعت کے درمیان دراڑ پیدا ہوگئی ہے، کچھ رہنما اس نامزدگی کا موازنہ عثمان بزدار کی بطور وزیر مزید پڑھیں

اڈیالہ جیل

چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف سائفر کیس کی سماعت کل اڈیالہ جیل میں ہوگی

اسلام آ باد (نمائندہ خصوصی ) چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور وائس چیئرمین پی ٹی آئی شاہ محمود قریشی کیخلاف سائفر کیس کی سماعت(کل) ہفتہ کو اڈیالہ جیل میں ہوگی۔ سائفرکیس کی اڈیالہ جیل میں سماعت کے حوالے مزید پڑھیں

چیئرمین پی ٹی آئی

سائفر کیس، سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کی عمران خان کو عدالت میں پیش کرنے سے معذرت

اسلام آ باد (کورٹ رپورٹر ) سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل نے سائفر کیس میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کو عدالت میں پیش کرنے سے معذرت کر تے ہوئے کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی کو سکیورٹی وجوہات کے باعث عدالت مزید پڑھیں

عمران خان

القادر ٹرسٹ کیس میں عمران خان سمیت دیگر 28 افراد کے نام ای سی ایل میں ڈالنے کی سفارش

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وفاقی کابینہ کی ذیلی کمیٹی نے القادر ٹرسٹ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور دیگر 28 افراد کے نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) میں ڈالنے کی سفارش کردی۔ وفاقی کابینہ کی ذیلی مزید پڑھیں

چیئرمین پی ٹی آئی

سائفر کیس ،اسلام آباد ہائی کورٹ کے حکم کے پیش نظر سماعت بغیر کارروائی 23 نومبر تک ملتوی

اسلام آ باد (کورٹ رپورٹر)پاکستان تحریک انصاف( پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان اور وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کے خلاف سائفر کیس کی سماعت 23 نومبر تک ملتوی کر دی گئی۔ منگل کے روز سیکرٹ ایکٹ کے تحت مزید پڑھیں

چیئرمین پی ٹی آئی

اسلام آباد ہائی کورٹ کا عمران خان کیخلاف سائفر کیس میں جیل ٹرائل روکنے کا حکم

اسلام آ باد (کورٹ رپورٹر ) اسلام آباد ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے خلاف سائفر کیس کی اڈیالہ جیل میں سماعت روکنے کا حکم جاری کر دیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس میاں مزید پڑھیں

محمود مولوی

عمران خان انا چھوڑ کر اپوزیشن سے بات کرتے تو آج یہ حالات نہ ہوتے،محمود مولوی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) استحکام پاکستان پارٹی کے رہنما محمود مولوی کا کہنا ہے اگر عمران خان اپنی حکومت میں انا چھوڑ کر اپوزیشن سے بات کرتا ہے تو آج یہ حالات نہ ہوتے۔انہوں نے نجی ٹی وی گفتگو کرتے ہوئے مزید پڑھیں

چیئرمین پی ٹی آئی

سائفر کیس: عمران اور شاہ محمود کے وکلا پیش نہ ہوئے، سماعت 14 نومبر تک ملتوی

راولپنڈی(رپورٹنگ آن لائن)سائفر کیس میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان اور وائس چیئرمین پی ٹی آئی شاہ محمود قریشی کے وکلا پیش نہ ہونے کے باعث گواہان کے بیان ریکارڈ نہ ہو سکے۔ سائفر کیس کی سماعت اڈیالہ جیل مزید پڑھیں