شہباز گل

نااہل خوردبین کے ذریعے عمران خان کا نام پنڈورا پیپرز میں تلاش کر رہے ہیں، شہباز گل

اسلام آبا د (گلف آن لائن) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی روابط ڈاکٹر شہباز گل نے کہا ہے کہ نا اہل خوردبین کے ذریعے عمران خان کا نام پنڈورا پیپرز میں تلاش کر رہے ہیں۔ مسلم لیگ ن کی مزید پڑھیں

رانا ثنااللہ

پاکستان پر ایسا بدبخت ٹولہ مسلط ہوا ہے جو ہر شہری کیلئے وبال جاں بن چکا ہے’رانا ثناء اللہ

لاہور (گلف آن لائن) مسلم لیگ(ن )پنجاب کے صدر رانا ثناء اللہ نے کہاہے کہ شیدا ٹلی آپکو سپریم کورٹ کے دروازے پر کھڑے ہونا چاہیے تھا،جب پاناما لیکس آیا پنڈی کا شیطان سب سے پہلے سپریم کورٹ پہنچاتھا،اس وقت مزید پڑھیں

عظمی بخاری

عمران خان پاکستان کا سلطانہ ڈاکوثابت ہوا ہے’عظمی بخاری

لاہور (گلف آن لائن) مسلم لیگ(ن)پنجاب کی سیکرٹری اطلاعات عظمی بخاری نے کہا ہے کہ عمران خان پاکستان کا سلطانہ ڈاکوثابت ہوا ہے،اسوقت ملک میں خان بابا اور اسکے 40 چور مسلط ہیں،اصل سسلین مافیااورجعلی صادق و امیناب بے نقاب مزید پڑھیں

ڈاکٹر شاہد صد یق

پینڈورا پیپرز میں بھی عمران خان پر کو ئی انگلی نہیں اٹھا سکا ‘ ڈاکٹر شاہد صد یق

لاہور(گلف آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے سینئر مرکزی بانی رہنما ڈاکٹر شاہد صد یق خان نے کہا ہے کہ پینڈورا پیپرز میں بھی عمران خان پر کو ئی انگلی نہیں اٹھا سکا، اللہ کے فضل و کرم سے وزیراعظم عمران مزید پڑھیں

شیخ رشید

اسی ہفتے چیئرمین نیب کے تقرر کا فیصلہ ہوجائے گا، عمران خان کو مہنگائی کی فکر ہے،شیخ رشید

کراچی(گلف آن لائن)وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشیداحمدنے کہاہے کہ اسی ہفتے چیئرمین نیب کے تقرر کا فیصلہ ہوجائے گا، عمران خان کو مہنگائی کی فکر ہے، اپوزیشن عقل کے اندھے اورکنویں کے مینڈک ہیں، پیپلزپارٹی سمجھوتہ ایکسپریس پر چڑھی ہوئی مزید پڑھیں

بلاول بھٹو زرداری

بلاول بھٹو زرداری نے عمران خان کی جانب سے پٹرول مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کو مسترد کردیا

اسلام آباد (گلف آن لائن) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو زرداری نے عمران خان کی جانب سے پٹرول مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کو مسترد کردیا ۔ اپنے بیان میں بلاول بھٹو زر داری نے کہاکہ عوام مزید پڑھیں

حافظ حمداللہ

پی ڈی ایم حکومت کی مجوزہ انتخابی اصلاحات بشمول ای وی ایم مستردکرچکی ہے،حافظ حمداللہ

اسلام آباد (گلف آن لائن)عمران خان اورفوادچوھدری کے انتخابی اصلاحات اور ای وی ایم کے حوالے سے بیان پرترجمان پی ڈی ایم حافظ حمداللہ نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم حکومت کی مجوزہ انتخابی اصلاحات بشمول ای وی ایم مزید پڑھیں

عمران خان

وزیراعظم عمران خان کا امریکی کانگریس میں امریکی نقصان پر پاکستان پر الزام لگائے جانے پر حیرت کا اظہار

اسلام آباد (گلف آن لائن)وزیراعظم عمران خان نے امریکی کانگریس میں امریکی نقصان پر پاکستان پر الزام لگائے جانے پر حیرت کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کو افغانستان میں جنگ کے نتائج پر مورد الزام نہیں ٹھہرانا مزید پڑھیں

فرخ حبیب

اپوزیشن کے مطالبے کے باوجود کورونا کے دوران مکمل لاک ڈاون نہیں لگایا، فرخ حبیب

فیصل آباد (گلف آن لائن) وزیرمملکت اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے کہا ہے کہ اپوزیشن کے مطالبے کے باوجود کورونا کے دوران مکمل لاک ڈاون نہیں لگایا، وزیراعظم عمران خان اس حوالے سے مکمل طور پر واضح تھے، کاروبار مزید پڑھیں

عظمیٰ بخاری

عثمان بزدار عمران خان کی طرح بلین ٹری پروگرام کی جعلی تصویریں شیئر کرنے لگ گئے ہیں’عظمی بخاری

لاہور(گلف آن لائن) مسلم لیگ(ن)پنجاب کی سیکرٹری اطلاعات عظمی بخاری نے کہا ہے کہ عثمان بزدار عمران خان کی طرح بلین ٹری پروگرام کی جعلی تصویریں شیئر کرنے لگ گئے ہیں،بزدار صاحب اتنی دو نمبری اچھی نہیں ہوتی،میں شاہدرہ کی مزید پڑھیں