اسد عمر

اسلام آباد انتظامیہ جان بوجھ کر عمران خان کی زندگی کیلئے خطرہ بڑھا رہی ہے، اسد عمر

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)پاکستان تحریک انصاف کے جنرل سیکریٹری اسد عمر نے کہا ہے کہ اسلام آباد انتظامیہ جان بوجھ کر عمران خان کی زندگی کے لئے خطرہ بڑھا رہی ہے۔ ٹوئٹر پر جاری اپنے ایک بیان میں انہوں نے مزید پڑھیں

شاہد خاقان عباسی

عمران خان نے اگر قانون پر عمل کیا تو میں استقبال کروں گا، شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)سابق وزیر اعظم اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما شاہد خاقان عباسی نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی راولپنڈی آمد پر کہاہے کہ عمران خان اگر قانون کے اندر رہیں گے تو میں مزید پڑھیں

لانگ مارچ

حقیقی آزادی مارچ ،تحریک انصاف کل راولپنڈی میں سیاسی طاقت کا مظاہرہ کریگی

لاہور(نمائندہ خصوصی)پاکستان تحریک انصاف کے 28اکتوبر کو لاہور کے لبرٹی چوک سے شروع ہونے والے حقیقی آزادی مارچ کے تسلسل میں کل( ہفتہ ) راولپنڈی میں بڑا اجتماع منعقد کیا جائے گا جہاں عمران خان اپنے آئندہ کے لائحہ عمل مزید پڑھیں

چوہدری شجاعت حسین

عارف علو ی انگلینڈ اور پاکستان کے درمیان ہونے والے ٹیسٹ میچ سیریز پر عمران خان سے مشاورت کریں گے، چوہدری شجاعت حسین

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)نئے آرمی چیف کی تعیناتی،چودھری شجاعت حسین نے عمران خان اورصدر علوی کی ملاقات پردلچسپ تبصرہ کرتے ہوئے کہاہے کہ عارف علو ی لاہور جا کر راولپنڈی میں انگلینڈ اور پاکستان کے درمیان ہونے والے ٹیسٹ میچ مزید پڑھیں

سینیٹر شبلی فراز

کسی بھی ناخوشگوار واقعے یا عمران خان پر حملے کی ذمے دار وفاقی حکومت ہوگی ‘سینیٹر شبلی فراز

لاہور ( نمائندہ خصوصی) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما سینیٹر شبلی فراز نے لانگ مارچ سے متعلق جاری تھریٹ الرٹ پر کہا ہے کہ کسی بھی ناخوشگوار واقعے یا عمران خان پر حملے کی ذمے دار وفاقی حکومت ہوگی۔ مزید پڑھیں

اسد عمر

عمران خان کو سکیورٹی خطرات سے سب آگاہ ہیں، انکا ہیلی کاپٹر پریڈ گراؤنڈ میں اترنے کی اجازت دی جائے، اسد عمر

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سیکرٹری جنرل اسد عمر نے کہا ہے کہ عمران خان کو سکیورٹی خطرات سے سب آگاہ ہیں اس لیے ان کے ہیلی کاپٹر کو پریڈ گراؤنڈ میں اترنے کی اجازت دی مزید پڑھیں

خواجہ آصف

ایڈوائس صدر کے پاس چلی گئی، اب عمران کا امتحان ہے وہ ادارے کو مضبوط بنانا چاہتے ہیں یا متنازع،خواجہ آصف

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ آرمی چیف کی تعیناتی کے حوالے سے ایڈوائس صدر عارف علوی کے پاس چلی گئی ہے۔وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ہونے والے وفاقی کابینہ کے اجلاس میں آرمی مزید پڑھیں

عمران خان

عمران خان کی 40 ہزار سے زائد کارکنوں کیلئے خیمہ بستی تیار کرنے کی ہدایت

لاہور ( نمائندہ خصوصی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے 40 ہزار سے زائد کارکنوں کے لئے خیمہ بستی تیار کرنے کی ہدایت کردی۔تفصیلات کے مطابق عمران خان نے راولپنڈی کی کال کے معاملے پر راولپنڈی ڈویژن سے مزید پڑھیں

شرجیل میمن

بہت جلد عمران نیازی کی طرف سے عام معافی کی درخواست آنے والی ہے، شرجیل میمن

کراچی (نمائندہ خصوصی)وزیرِ اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ بہت جلد عمران نیازی کی طرف سے این آر او اور عام معافی کی درخواست آنے والی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے مزید پڑھیں

میاں اسلم اقبال

آئندہ انتخابات میں عمران خان دو تہائی اکثریت کیساتھ اقتدار میں آکر اصلاحات کریں گے’ میاں اسلم اقبال

لاہور (گلف آن لائن) سینئر صوبائی وزیر میاں اسلم اقبال نے صوبائی حلقہ 151میں ترقیاتی کاموں کا افتتاح کیا اورایل او ایس روڑ سے فتح شیر تابھاول پورہاؤس روڑ کی بحالی کے منصوبے کا سنگ بنیاد بھی رکھا۔سینئر صوبائی وزیر مزید پڑھیں