شہباز شریف

ادارے نے عمران نیازی کو کامیاب کرانے کیلئے بھرپور محنت کی شاید پاکستان کا بھلا ہو جائے ، شہباز شریف

لاہور( گلف آن لائن)وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ عمران خان احسان فراموش اور محسن کش انسان ہے ،یہ شخص ان کیخلاف زہر اگلتا ہے جس ادارے نے اس کو پالا او رپوسا ، اسے چار سال کامیاب مزید پڑھیں