ڈاکٹر محمد فیصل

پاکستانی کمیونٹی کے مسائل کے حل کیلئے رابطے مزید بڑھائیں گے، ڈاکٹر محمد فیصل

فرینکفرٹ (گلف آ ن لائن)جرمنی میں تعینات پاکستانی سفیر ڈاکٹر محمد فیصل نے کہا ہے کہ تارکین وقت پاکستان کا قیمتی اثاثہ ہیں۔جرمنی میں مقیم پاکستانی کمیونٹی کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کیے جائیں گے، قونصلر جنرل فرینکفرٹ چو مزید پڑھیں