عطاء اللہ تارڑ

شہبازگل،شہزاد اکبر،اعظم خان اور گوہر نفیس کے نام نو فلائی لسٹ میں ہیں،ہم انکو ملک سے بھاگنے نہیں دینگے’عطاء اللہ تارڑ

لاہور(گلف آن لائن) مسلم لیگ(ن)کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل عطااللہ تارڑ نے کہاہے کہ شہبازگل،شہزاد اکبر،اعظم خان اور گوہر نفیس کے نام نو فلائی لسٹ میں ہیں،ہم کہتے تھے یہ غیر ملکی ایجنڈے کے تحت ملک لوٹنے آئے تھے،ہم انکو ملک مزید پڑھیں