لاہورہائیکورٹ

بغیر اجازت کسی کی تصویر لیک نہیں کی جاسکتیں’ لاہور ہائیکورٹ

لاہور(گلف آن لائن )لاہور ہائیکورٹ نے سیف سٹی کیمروں سے ویڈیو لیک ہونے کے خلاف درخواست پر سماعت کرتے ہوئے فریقین کو جواب جمع کرانے کیلئے مہلت دیتے ہوئے آئندہ سماعت پر عدالتی معاون کو دلائل دینے کاحکم دیدیا ۔ مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ

رانا شمیم کے بیان حلفی کا کیس، ہائی کورٹ کا سابق جج سمیت تمام فریقین کو شوکاز نوٹس جاری، سات روز میں جواب طلب

اسلام آباد (گلف آن لائن) اسلام آباد ہائیکورٹ نے گلگت بلتستان کے سابق چیف جج کے بیان حلفی سے متعلق کیس میں رانا شمیم سمیت دیگر فریقین کو شوکاز نوٹس جاری کرتے ہوئے 7 روز میں جواب طلب کرلیا۔ منگل مزید پڑھیں

فیصل واوڈا

الیکشن کمیشن نے فیصل واوڈا نا ہلی کیس میں فریقین سے حتمی دلائل مانگ لیے

اسلام آباد (گلف آن لائن) الیکشن کمیشن نے فیصل واوڈا نا ہلی کیس میں فریقین سے حتمی دلائل مانگ لیے۔فیصل واوڈا نااہلی کیس کی سماعت الیکشن کمیشن کے 2 رکنی بینچ نے کی ۔ درخواستگزار قادر خان مندوخیل و دیگر مزید پڑھیں

رانا ثنااللہ

رانا ثنااللہ سمیت دیگر کیخلاف فرد جرم عائد نہ ہو سکی ،سماعت 16اکتوبر تک ملتوی

لاہور( گلف آن لائن)انسداد منشیات کی خصوصی عدالت میں مسلم لیگ (ن) کے صدر رانا ثنااللہ سمیت دیگر کے خلاف فرد جرم عائد نہ ہو سکی ،عدالت نے فریقین کے وکلا ء کو درخواست پر دلائل کے لیے 16 اکتوبر مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ

اسلام آباد ہائی کورٹ نے سیکریٹری ویلفیئر فنڈ کو فوری عہدے سے ہٹانے کا حکم دیدیا

اسلام آباد (گلف آن لائن)اسلام آباد ہائی کورٹ نے سیکریٹری ویلفیئر فنڈ کو فوری عہدے سے ہٹانے کا حکم دیدیا ۔عدالت عالیہ کے جسٹس بابر ستار نے فریقین کے دلائل کے بعد مختصر فیصلہ سنادیا ۔ ہائی کورٹ نے کہاکہ مزید پڑھیں

کامیاب پاکستان پروگرام

حکومت کا کامیاب پاکستان پروگرام رواں ماہ شروع کرنے کا اعلان

اسلام آباد(گلف آن لائن ) حکومت کا رواں ماہ ستمبر میں کامیاب پاکستان پروگرام شروع کرنے کا اعلان ، وزارت خزانہ کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق تمام فریقین کی مشاورت سے پروگرام کے مختلف پہلوﺅں کو حتمی شکل مزید پڑھیں