یمنیٰ زیدی

یمنیٰ زیدی فلم سٹار شان کے ساتھ کام کرنے کی خواہش مند

لاہور (گلف آن لائن) اداکارہ یمنیٰ زیدی نیپاکستانی فلم انڈسٹری کے سٹار شان شاہد کے ساتھ فلموں میں کام کرنے کی خواہش کا اظہار کردیا۔ تفصیلات کیمطابق سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والے ویڈیو کلپ میں یمنیٰ زیدی نے اداکار مزید پڑھیں

ہمایوں سعید

کامیابی اورناکامی ساتھ ساتھ ،ناکامی کے ڈرسے منصوبوں کو ترک نہیں کرنا چاہیے، ہمایوں سعید

لاہور(گلف آن لائن )ناموراداکار ہمایوں سعید نے کہا ہے کہ اگر فلمیں بننے کا سلسلہ اسی طرح بلا تعطل جاری رہے تو انڈسٹری بہت جلد کھویا ہوا مقام حاصل کر سکتی ہے ، کامیابی اورناکامی ساتھ ساتھ چلتی ہے اور مزید پڑھیں

ارشد وارثی

بھارتی کامیڈین سٹار ث کابین نے ’ویلکم 3‘ کو جوائن کرلیا

ممبئی:(گلف آن لائن) بالی وڈ کی مشہور کامیڈی فرنچائز ’ویلکم‘ کے پارٹ 3 کیلئے ارشد وارثی نے سنجے دت اور اکشے کمار کو جوائن کرلیا۔ بھارتی میڈیا سے گفتگو میں ارشد وارثی کا کہنا تھا کہ ’ویلکم3‘ روایتی زندگی سے مزید پڑھیں

اداکار یش

فلمیں کامیاب ہونے پر بالی ووڈ کی بے عزتی اور بے قدری نہ کریں،کے جی ایف 2کےاداکار یش کی پرستاوں سے اپیل

ممبئی(نمائندہ خصوصی) کے جی ایف 2 کے اداکار یش نے پرستاروں سے کہا ہے کہ ساتھ کی فلمیں کامیاب ہونے پر بالی ووڈ کی بے عزتی اور بے قدری نہ کریں،کےجی ایف 2 اور کنتارا نے نارتھ انڈیا میں بھی مزید پڑھیں

فلمیں

فلمیں نہیں بدلیں، سطحی تفریح سامنے آرہی ہے’ نواز الدین

ممبئی (گلف آن لائن) بالی ووڈ اداکار نواز الدین صدیقی نے بڑے بجٹ کی ریلیز فلموں پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ فلمیں نہیں بدلیں، سطحی تفریح سامنے آرہی ہے۔اپنے حالیہ انٹرویو میں نواز الدین صدیقی نے بڑے بجٹ کی مزید پڑھیں

فلمیں

ہمارے پاس موضوعات کی کمی نہیں ،ایسے موضوعات ہیں جن پر بے شمار فلمیں بن سکتی ہیں ‘ احسن خان

لاہور ( گلف آن لائن) نامور اداکار احسن خان نے کہا ہے کہ پاکستان میں بہترین ٹیلنٹ موجود ہے صرف ان کو آگے لاکر مواقع دینے کی ضرورت ہے ، ٹی وی ڈرامہ انڈسٹری اس وقت اپنے عروج کے دور مزید پڑھیں