فواد چودھری

انتشار انگیز گفتگو کا کیس،سیشن کورٹ لاہور نے فواد چودھری کی عبوری ضمانت منظور کرلی

لاہور (آئی این پی)سیشن کورٹ لاہور نے انتشار انگیز گفتگو کے کیس میں سابق وفاقی وزیر فواد چودھری کی عبوری ضمانت منظور کر لی۔ایڈیشنل سیشن جج عبدالغفار نے دو صفحات پر مشتمل عبوری ضمانت کا تحریری حکم جاری کر دیا، مزید پڑھیں

فواد چودھری

مالیاتی سکینڈلز میں 2 خاندان نہ جگمگائیں یہ نہیں ہو سکتا،فواد چودھری

ملتان (نمائندہ خصوصی) سابق وفاقی وزیر فواد چودھری نے کہا ہے کہ جہاں بھی کوئی مالیاتی سکینڈل ہو وہاں یہ ہو ہی نہیں سکتا کہ 2 خاندان جگمگا نہ رہے ہوں۔ ملتان میں پیشی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو مزید پڑھیں

فواد چودھری

ظل شاہ قتل کیس، فواد چودھری کی عبوری ضمانت منظور

لاہور (نمائندہ خصوصی) لاہور ہائیکورٹ نے ظل شاہ قتل کیس میں سابق وفاقی وزیر فواد چودھری کی ضمانت قبل ازگرفتاری منظوری کر لی۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس انوار الحق پنوں نے فواد چودھری کی عبوری ضمانت کی درخواست پر سماعت مزید پڑھیں

فواد چودھری

9مئی کیس سے متعلق فواد چودھری کی 36مقدمات میں بذریعہ ویڈیو لنک حاضری کی درخواست پر سماعت 9مئی تک ملتوی

لاہور (نمائندہ خصوصی)لاہور ہائیکورٹ نے 9مئی کیس سے متعلق سابق وفاقی وزیر فواد چودھری کی 36مقدمات میں ویڈیو لنک کے ذریعے حاضری کی درخواست پر سماعت 9مئی تک ملتوی کر دی،چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ ملک شہزاد احمد خان نے فواد مزید پڑھیں

فواد چودھری

عدالت نے فواد چودھری کو مزید 7 روز تک گرفتار کرنے سے روک دیا

لاہور (نمائندہ خصوصی ) لاہور ہائی کورٹ نے سابق وفاقی وزیر فواد چودھری کو مزید 7 روز تک گرفتار کرنے سے روک دیا۔ عدالت نے 36 کیسز میں حفاظتی ضمانت منظور کرنے کا تحریری حکم جاری کردیا۔ تحریری حکم میں مزید پڑھیں

فواد چودھری

فواد کی حفاظتی ضمانت میں توسیع کی درخواست دو رکنی بنچ کو ارسال

لاہور (نمائندہ خصوصی) چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے سابق وفاقی وزیر فواد چودھری کی حفاظتی ضمانت میں توسیع کی درخواست 2 رکنی بنچ کو ارسال کر دی۔ بدھ کو لاہور ہائیکورٹ میں فواد چودھری کی حفاظتی ضمانت میں توسیع کے مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد ہائیکورٹ کی حبا فواد کو بیرون ملک جانے کی اجازت

اسلام آباد(گلف آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق وفاقی وزیر فواد چودھری کی اہلیہ حبا فواد کو بیرون ملک جانے کی اجازت دے دی۔ منگل کواسلام آباد ہائیکورٹ کے جج جسٹس محسن اختر کیانی نے نوفلائی لسٹ سے نام نکالنے مزید پڑھیں

فواد چوہدری

خورد برد کیس: فواد چودھری کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد (نمائندہ خصو صی) اسلام آباد کی احتساب عدالت نے سابق وفاقی وزیر فواد چودھری کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ فواد چودھری کے خلاف جہلم میں تعمیراتی منصوبوں میں خورد برد کیس میں درخواست ضمانت بعد مزید پڑھیں

فواد چوہدری

نئی حکومت کے باوجود ملکی حالات خراب ہوں گے، فواد چودھری

راولپنڈی (نمائندہ خصو صی ) سابق وفاقی وزیر فواد چودھری نے کہا ہے کہ نئی حکومت کے باوجود ملکی حالات خراب ہوں گے، بہتری نہیں آئے گی۔ راولپنڈی کچہری میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وفاقی وزیر فواد چودھری مزید پڑھیں