شہبازشریف

میری ہدایت پر ”صحت مند غذا۔تندرستی سدا ” مہم کا پورے پاکستان میں اجراء کیا جا رہا ہے،وزیراعظم

اسلام آباد (گلف آن لائن)وزیراعظم شہبازشریف نے کہاہے کہ میری ہدایت پر ”صحت مند غذا۔ تندرستی سدا ” مہم کا پورے پاکستان میں اجراء کیا جا رہا ہے،مہم کے تحت ہر ریسٹورنٹ کھانوں کی مکمل کیلوریز سے صارف کو آگاہ مزید پڑھیں