فیصل واوڈا

آزاد امیدواروں کا بکرا منڈی کی طرح بھاؤ لگے گا، فیصل واوڈا

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) سینئر سیاستدان فیصل واوڈا نے دعویٰ کیا ہے کہ آصف زرداری کے بغیر آئندہ حکومت چلانا بہت مشکل ہو گا۔ پارٹیاں تو اب میدان میں2ہیں۔ پیپلزپارٹی اور (ن) لیگ اب 2ہی کی گیم ہے، پی ٹی آئی مزید پڑھیں

فیصل واوڈا

فوجی ٹرائل کے خلاف فیصلے کا فائدہ کلبھوشن کو ہوا،فیصل واوڈا

کراچی(نیوز ڈیسک)سابق وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ فوجی ٹرائل کے خلاف سپریم کورٹ کے فیصلے کا فائدہ بھارتی جاسوس کلبھوشن کو ہوا ہے۔ خصوصی گفتگو کرتے ہوئے فیصل واوڈا نے کہا کہ انٹرنیشنل کورٹ میں کلبھوشن کا مزید پڑھیں

فیصل واوڈا

ملک کی تباہی کی ذمہ داریہی جماعتیں ہیں جوآج درستگی کی بات کرتی ہیں،فیصل واوڈا

کراچی(عکس آن لائن)سابق وفاقی وزیرفیصل واوڈا نے کہاہے کہ ملک کی تباہی کی ذمہ داریہی جماعتیں ہیں جوآج درستگی کی بات کرتی ہیں، نوازشریف وزیراعظم بن بھی گئے تو 13 سے17 ماہ ہی چلیں گے، نوازشریف کو باہر بھیجنے میں مزید پڑھیں

فیصل واوڈا

21 اکتوبر کا دن نوازشریف کیلئے اچھا نہیں ہوگا،فیصل واوڈا

اسلام آباد (گلف آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے سابق رہنما اور سابق وزیر فیصل واوڈا نے کہاہے کہ21 اکتوبر کا دن نوازشریف کیلئے اچھا نہیں ہوگا، 18سیاسی لیڈران کوکیفرکردارتک پہنچائے بغیرملک ترقی نہیں کرسکتا،ارشد شریف قتل کیس کھلے گا،75سال مزید پڑھیں

فیصل واوڈا

توشہ خانہ تحائف چھپانے پر مزید سیاستدانوں کو سزا ہو سکتی ہے، فیصل واوڈا

کراچی(گلف آن لائن) سابق وفاقی وزیر فیصل واوڈانے کہاہے کہ توشہ خانہ تحائف چھپانے پر مزید سیاستدانوں کو سزا ہو سکتی ہے، عوام تمام سیاسی جماعتوں کو آزما چکے ہیں، اب ان سے جان چھڑانی ہوگی۔خصوصی گفتگو کرتے ہوئے سابق مزید پڑھیں

فیصل واوڈا

فیض حمید صدام حسین کی طرح 20 سال حکمرانی کرنا چاہتے تھے، فیصل واوڈا

کراچی (گلف آن لائن)سابق وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل(ر)فیض حمید نے آرمی چیف بننے کے بعد ملک میں مارشل لا لگا کر پی ٹی آئی چیئرمین کو معزول کرنے مزید پڑھیں

فیصل واوڈا

پرویزخٹک نیا گروپ بنائیں گے ،استحکام پاکستان پارٹی کا حصہ نہیں بنیں گے’ فیصل واوڈا

لاہور(گلف آن لائن)سابق وفاقی وزیرفیصل واوڈا نے کہا ہے پرویزخٹک ایک نیاگروپ بنائیں گے، استحکام پاکستان پارٹی کاحصہ نہیں بنیں ،چیئرمین پی ٹی آئی کاگھرخالی ہوجائے گا۔ایک انٹر ویو میں فیصل واوڈانے کہا کہ چیئرمین پی ٹی آئی ٹکٹ دینے مزید پڑھیں

فیصل واوڈا

190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل سے سب سے زیادہ فیض حمید نے فائدہ اٹھایا، فیصل واوڈا

اسلام آباد (گلف آن لائن) پی ٹی آئی کے سابق رہنما فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل سے سب سے زیادہ فائدہ سابق ڈی جی آئی آیس آئی فیض حمید نے اٹھایا۔ سابق وفاقی وزیر فیصل مزید پڑھیں

فیصل واوڈا

عمران خان کا دھرنا جنرل عاصم منیر کو آرمی چیف بننے سے روکنے کیلئے تھا، فیصل واوڈا

کراچی (گلف آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے سابق رہنما فیصل واوڈا نے دعوی کیا ہے کہ عمران خان کا دھرنا جنرل عاصم منیر کو آرمی چیف بننے سے روکنے کے لیے تھا۔خصوصی گفتگو کرتے ہوئے فیصل واوڈا نے کہا ہے مزید پڑھیں