سینٹ

مالیاتی جرائم کی روک تھام کیلئے اتھارٹی بنانے کا بل قومی اسمبلی کے بعد سینیٹ سے بھی منظور

اسلام آباد ( گلف آن لائن)وفاقی حکومت نے منی لانڈرنگ اور دہشتگردی کی مالی معاونت کی روک تھام کیلئے نئی اتھارٹی کے قیام کا ایک بل قومی اسمبلی کے بعد اگلے روز ہی سینیٹ سے بھی منظور کرالیا جبکہ کئی مزید پڑھیں

ولادیمیر پوتین

پیوٹن کی ویگنر کو پھر سے یوکرین جاکر لڑنے کی اجازت

ماسکو(گلف آن لائن)روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے نیم فوجی دستے ویگنر کو پھر سے یوکرین جا کر لڑنیکی اجازت دیدی، یہ دستہ کریملن کیخلاف بغاوت کے بعد ہتھیار ڈالنے پر مجبور ویگنر کے سربراہ کی قیادت ہی میں کارروائی مزید پڑھیں

رجب طیب ایردوان

اکتوبر سے قبل نیٹو میں سویڈن کی رکنیت کی توثیق نہیں کریں گے، ایردوان

انقرہ(گلف آن لائن)ترکیہ کے صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ ترکیہ کم از کم اکتوبر سے پہلے نارتھ اٹلانٹک ٹریٹی آرگنائزیشن(نیٹو)میں سویڈن کی رکنیت کی توثیق نہیں کر سکے گا کیونکہ اس سے پہلے پارلیمنٹ کا اجلاس نہیں مزید پڑھیں

شاہد خاقان عباسی

حکومتیں قانون سازی عوام کیلئے نہیں اپنی سہولت کیلئے کرتی ہیں، شاہد خاقان

کراچی ( گلف آن لائن)سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ حکومتیں قانون سازی اپنی سہولت کے لئے کرتی ہیں عوامی کے لئے نہیں۔سابق وزیر اعظم اور مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما شاہد خاقان نے ایک تقریب سے مزید پڑھیں

شیری رحمن

صدر پارلیمنٹ کو قانون سازی نہ سکھائیں، شیری رحمن

اسلام آباد(گلف آن لائن) پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما شیری رحمن نے صدر عارف علوی کی جانب سے سپریم کورٹ (پریکٹس اینڈ پروسیجر) بل 2023ء نظر ثانی کیلئے پارلیمنٹ کو واپس بھجوانے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ صدر مزید پڑھیں

لطیف کھوسہ

جو قانون سازی کی جارہی ہے وہ عدلیہ پرقدغن لگانے کے مترادف ہے، لطیف کھوسہ

اسلام آ باد (گلف آن لائن ) پیپلزپارٹی کے رہنما اور سینئر وکیل لطیف کھوسہ کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ کے حوالے سے ہونے والی قانون سازی عدلیہ پر قدغن لگانے کے مترادف ہے، اس بل کی ٹائمنگ ٹھیک مزید پڑھیں

اعتزاز احسن

پارلیمنٹ میں کی گئی قانون سازی کا ازخودنوٹس کیس پرکوئی اثرنہیں پڑیگا،اعترازاحسن

لاہور(گلف آن لائن)پاکستان پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما و سینئر قانون دان اعتزازاحسن نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ میں کی گئی قانون سازی کا ازخودنوٹس کیس پر کوئی اثرنہیں پڑے گا،پانچ تین کا فیصلہ وہیں کا وہیں رہے گا اس پر مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

سپریم کورٹ کاوزارت بین الصوبائی رابطہ کو گن اینڈ کنٹری کلب سے متعلق قانون سازی کے اقدامات اٹھانے اور آڈٹ فرم کا نام دینے کا حکم

اسلام آباد (گلف آن لائن)سپریم کورٹ نے اسلام آباد گن اینڈ کنٹری کلب کیس میں وزارت بین الصوبائی رابطہ کو کلب سے متعلق قانون سازی کے اقدامات اٹھانے اور کلب کے آڈٹ کیلئے آڈٹ فرم کا نام دینے کا حکم مزید پڑھیں

خواجہ سعد رفیق

پی ٹی آئی والے تنخواہیں لینے کے باوجود اسمبلی کی کارروائی میں شریک نہیں ہوتے’وفاقی وزیرسعد رفیق

لاہور ( گلف آن لائن) وفاقی وزیر ریلویز و ہوا بازی خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ آئین کی رو سے قومی اسمبلی مکمل ہے، قانون سازی کرنا اسمبلی کا استحقاق ہے جسے چیلنج نہیں کیا جا سکتا۔انہوں نے مزید پڑھیں