چیئرمین تحریک انصاف

نگراں سیٹ اپ کیلئے قومی اسمبلی میں واپسی کا عندیہ ،یقین ہے مارچ اپریل میں الیکشن ہو جائیں گے’عمران خان

لاہور ( گلف آ ن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین و سابق وزیر اعظم عمران خان نے قومی اسمبلی میں واپسی کا عندیہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ قومی اسمبلی کے حوالے سے پلان کر لیا ، نگراں سیٹ مزید پڑھیں

اعظم نذیر تارڑ

قومی اسمبلی قائم ودائم ہے ، تحلیل نہیں کی جائیگی ، اعظم نذیر تارڑ

اسلام آباد (گلف آ ن لائن)وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تار ڑ نے کہاہے کہ قومی اسمبلی قائم ودائم ہے ، تحلیل نہیں کی جائیگی ۔ پارلیمنٹ ہائوس میں صحافی کی جانب سے سوال کیاگیاکہ پنجاب اسمبلی تحلیل ہوگئی ہے مزید پڑھیں

شیخ رشید

عمران خان نے پی ڈی ایم کو چاروں شانے چت کر دیا،شیخ رشید

راولپنڈی(نمائندہ خصوصی)سربراہ پاکستان عوامی مسلم لیگ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ وزیر داخلہ پورس کا ہاتھی ثابت ہوا، صرف بڑھکیں مار سکتا ہے، ٹوئٹر پر شیخ رشید نے کہا کہ عمران خان نے مزید پڑھیں

اسپیکر قومی اسمبلی

استعفوں کی منظوری کیلئے پی ٹی آئی ارکان کو ایک ایک کرکے آنا ہوگا،اسپیکرقومی اسمبلی

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) قومی اسمبلی کے اسپیکر راجا پرویز اشرف نے کہا ہے کہ استعفوں کی منظوری کے لیے پاکستان تحریک انصاف کے ارکان کو ایک ایک کرکے آنا ہوگا۔ اسپیکر قومی اسمبلی راجا پرویز اشرف نے اسلام آباد میں مزید پڑھیں

خواجہ سعد رفیق

پی ٹی آئی والے تنخواہیں لینے کے باوجود اسمبلی کی کارروائی میں شریک نہیں ہوتے’وفاقی وزیرسعد رفیق

لاہور ( گلف آن لائن) وفاقی وزیر ریلویز و ہوا بازی خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ آئین کی رو سے قومی اسمبلی مکمل ہے، قانون سازی کرنا اسمبلی کا استحقاق ہے جسے چیلنج نہیں کیا جا سکتا۔انہوں نے مزید پڑھیں

قاسم خان سوری

امپورٹڈ حکومت نے اقتدارمیں آنے کے بعد 11سو ارب روپے کی چوری بچائی ہے، قاسم خان سوری

کوئٹہ( نمائندہ خصوصی)پاکستان تحریک انصاف بلوچستان کے صدر و سابق ڈپٹی اسپیکرقومی اسمبلی قاسم خان سوری نے کہا ہے کہ امپورٹڈ حکومت نے اقتدارمیں آنے کے بعد 11سو ارب روپے کی چوری بچائی ہے،وفاقی وزیر رانا ثناء اللہ کی کوئی مزید پڑھیں

وزیر دفاع خواجہ آصف

قومی اسمبلی ،خواجہ آصف ایک مرتبہ پھر عمران خان پر برس پڑے

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) قومی اسمبلی میں وزیر دفاع خواجہ آصف ایک مرتبہ پھر سابق وزیر اعظم عمران خان پر برس پڑے اورانہیں شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ آج وہ کہتا ہے کہ بھول جاﺅ بیرونی سازش کو، مزید پڑھیں

سابق وزیراعظم عمران خان

این اے 45کرم پر کامیابی کے بعد عمران خان سات حلقوں پر منتخب ہونے والے ملک پہلے سیاستدان بن گئے

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)این اے 45 کرم پر کامیابی کے بعد سابق وزیراعظم عمران خان سات حلقوں پر منتخب ہونے والے ملک پہلے سیاستدان بن گئے ہیں، گذشتہ 15دنوں کے دوران قومی اسمبلی کے 8 حلقوں پر ہونے والے انتخابات میں مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ

عمران خان نے قومی اسمبلی کی رکنیت منسوخی کا آرڈر چیلنج کردیا

اسلام آباد(گلف آن لائن)عمران خان نے نااہلی کیخلاف اپنی درخواست پر اسلام آباد ہائیکورٹ کے اعتراضات دور کردئیے۔عمران خان نے الیکشن کمیشن کے فیصلے کی مصدقہ نقل اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیش کردی اور اٹارنی کے ذریعے بائیو میٹرک کی مزید پڑھیں

چوہدری سرور

تحریک انصاف کا کوئی رکن قومی اسمبلی مستعفی ہونے کے حق میں نہیں تھا’چوہدری سرور

لاہور( این این آئی)سابق گورنر پنجاب چوہدری سرور نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کا کوئی رکن قومی اسمبلی سے مستعفی ہونے کے حق میں نہیں تھا،پی ٹی آئی کو قومی اسمبلی سے مستعفی نہیں ہونا چاہیے تھا۔ نجی ٹی مزید پڑھیں