چین

چین کے سرفہرست 500 نجی کاروباری اداروں کی کل آپریٹنگ آمدنی 41.91 ٹریلین یوآن ریکارڈ

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)آل چائنا فیڈریشن آف انڈسٹری اینڈ کامرس نے ” 2024 میں چین میں سرفہرست 500 نجی کاروباری اداروں” کی فہرست اور تحقیقی رپورٹ جاری کی۔اتوار کے روز چینی میڈ یا کے مطابق رپورٹ کے مطابق سر فہرست 500 مزید پڑھیں

بانڈز

750روپے مالیت کے بانڈز کی قرعہ اندازی(کل)ہو گی

لاہور( نمائندہ خصوصی)750روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی کل ( منگل)15 اکتوبر کوہوگی۔مذکورہ قرعہ اندازی کا پہلا انعام15لاکھ کا ایک،دوسرے انعام میں 5لاکھ روپے کے تین اور تیسرے انعام میں 9300روپے مالیت کے 1696انعامات کامیاب خوش نصیبوں میں مزید پڑھیں

انعامی بانڈز

25،40ہزار والے رجسٹرڈ پریمیم بانڈز کی قرعہ اندازی 10ستمبر کو ہو گی

لاہور(نمائندہ خصوصی) 25ہزار اور40ہزار مالیت کے رجسٹرڈ پریمیم انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 10ستمبر جبکہ 200روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 16ستمبر کو ہو گی ۔200روپے مالیت کے بانڈزکاپہلا انعام 7لاکھ 50ہزار روپے کا ایک، دوسراانعام 2لاکھ 50ہزار مزید پڑھیں

اسٹیٹ بینک

حکومت نے 321 ارب مالیت کے ٹی بلز فروخت کردئیے، اسٹیٹ بینک

کراچی(نمائندہ خصوصی) حکومت نے نیلامی میں 321 ارب مالیت کے ٹی بلز فروخت کردئیے۔اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعلامیے میں ٹی بلز کی نیلامی کی تفصیلات سے متعلق آگاہ کیا گیا ہے۔ مرکزی بینک کے مطابق حکومت نے 3 مزید پڑھیں

بانڈز

100اور1500مالیت کے بانڈز کی قرعہ اندازی 15اگست کو ہو گی

لاہور(نمائندہ خصوصی)100اور1500روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 15اگست کو ہو گی۔100روپے والے اسٹوڈنٹس بانڈ زکا پہلا انعام7لاکھ روپے کا ایک،دوسرے انعام میں2لاکھ روپے کے تین جبکہ تیسرے انعام میں 1000روپے کے 1199انعامات جبکہ 1500روپے والے بانڈ زکا پہلا مزید پڑھیں

چین یورپ

چین یورپ ریلوے ایکسپریس”بیلٹ اینڈ روڈ” کا پرامید مستقبل ہے، چینی میڈ یا

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) قدیم زمانے میں وسیع یوریشین براعظم میں شاہراہ ریشم پر تجارتی قافلوں کے اونٹوں کی گھنٹیاں سنائی دیتی تھیں اور اب یہاں چین یورپ ٹرینیں چل رہی ہیں۔ مارچ 2011 میں آپریشن کے آغاز کے بعد سے مزید پڑھیں

سوتی ملبوسات

سوتی ملبوسات کی برآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 7 ماہ میں 11فیصد کی کمی ریکارڈ

مکوآنہ (نمائندہ خصو صی) سوتی ملبوسات کی برآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 7 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 11فیصد کی کمی ریکارڈکی گئی ہے۔ پاکستان بیورو برائے شماریات کے اعدادوشمار کے مطابق جولائی سے جنوری 2024 تک کی مزید پڑھیں

مالی سال

موبائل فونز کی درآمدات میں سالانہ بنیادوں پر 138فیصد اضافہ

لاہور( گلف آن لائن)موبائل فونز کی درآمدات میں سالانہ بنیادوں پر 138فیصد اضافہ ہوا ہے۔ رپورٹ کے مطابق رواں مالی سال موبائل فونز کی درآمد میں 138 فیصد اضافہ ہوا، جولائی سے جنوری 281ارب 83کروڑ روپے مالیت کے موبائل فون مزید پڑھیں

prize-bond

حکومت نے غیر رجسٹرڈ پرائز بانڈز کی تبدیلی کی تاریخ میں توسیع کردی

فیصل آباد (گلف آن لائن)حکومت نے غیر رجسٹرڈ پرائز بانڈز کی تبدیلی کی تاریخ میں توسیع کردی۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے پرائز بانڈز کی تاریخ میں توسیع کے حوالے سے ہدایت جاری کردی۔ مختلف مالیت کے غیر رجسٹرد پرائز بانڈز مزید پڑھیں

statistic house

مالی سال 2023: ٹیکسٹائل سیکٹر کی برآمدات میں 15 فیصد کمی، 16 ارب 50 کروڑ ڈالر ریکارڈ

اسلام آباد (گلف آن لائن)پاکستان میں ٹیکسٹائل سیکٹر کی ایکسپورٹ گزشتہ مالی سال 2023 کے دوران سالانہ بنیادوں پر 14 .63 فیصد کمی کے بعد 16 ارب 50 کروڑ ڈالر رہی، جس کی وجہ بْلند پیداواری لاگت، محدود نقدیت اور مزید پڑھیں