متیرا

ہمارے ہاں دوسروں کی زندگی میں جھانکنافیشن بن چکا ہے،متیرا

لاہور(گلف آن لائن)ناموراداکارہ متیرا نے کہا ہے کہ ہمارے ہاں دوسروںکی زندگی میںجھانکنافیشن بن چکا ہے ،ہر انسان کی اپنی زندگی ہے وہ اسے جیسے چاہے گزارے اورہر کوئی اپنی عمل کا خودجوابدہ ہے ۔ ایک انٹر ویو میں متیرا مزید پڑھیں

متیرا

یہ نہیں ہو سکتا میں بیرون ملک شارٹ اور یہاں آکر مکمل لباس پہن لوں ‘ متیرا

لاہور( گلف آن لائن)نامور مادل و اداکارہ متیرا نے کہا ہے کہ یہ نہیں ہو سکتا کہ میں بیرون ملک شارٹ پہنوں اور یہاں آکر مکمل لباس پہن لوں ، یہاں لوگوں نے چہروں پر کئی نقاب اوڑھ رکھے ہیں۔ مزید پڑھیں