چینی وزیر اعظم

چین اور جی سی سی ممالک کے درمیان دوستانہ تبادلوں کی تاریخ تقر یبا 2 ہزار سال پر محیط ہے، چینی نا ئب وزیر اعظم

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین کے نائب وزیر اعظم ڈنگ ژوئی سیانگ نے چین کے جنوبی شہر شیامین میں چین-جی سی سی ممالک کے صنعتی و سرمایہ کاری تعاون فورم میں میں شرکت کی۔ انہوں نے صدر شی جن پھنگ کا مزید پڑھیں

صدر مملکت

صدر مملکت کا ترک ہم منصب سے رابطہ، پاکستان کے دورے کی دعوت

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)صدر مملکت آصف علی زرداری نے ترک ہم منصب رجب طیب اردوان سے ٹیلیفونک رابطہ کر کے دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا۔ صدر مملکت نے ترک ہم منصب سے ٹیلیفونک گفتگو میں مختلف شعبوں میں مزید پڑھیں

وزیراعظم

جنگیں لڑنے میں اپنے وسائل ضائع نہیں کرنا چاہتے، وزیراعظم

نتھیا گلی (گلف آن لائن)وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ پاکستان خطےمیں تناؤنہیں چاہتا۔پاکستان اورسوئٹزرلینڈکےدرمیان قدرتی آفات سےنمٹنےکیلیےتعاون کی مفاہمتی یادداشت پردستخط کی تقریب نتھیا گلی میں ہوئی۔ وزیراعظم اورسوئٹزرلینڈکےوزیرخارجہ اگنازئیوکاسیس بھی تقریب میں شریک ہوئے۔ چیئرمین این ڈی ایم مزید پڑھیں

بلاول بھٹو

جاپان کے ساتھ تجارت سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانا چاہتے ہیں: بلاول بھٹو

ٹوکیو(گلف آن لائن) وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ جاپان کے ساتھ سرمایہ کاری، تجارت، سیاحت اور مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانا چاہتے ہیں۔ جاپان کے سرکاری دورے کے موقع پر ٹوکیو میں جاپانی ہم منصب یوشیماسا مزید پڑھیں