میرا

مجھے مختلف مسائل میں الجھا کر میرے کیرئیر کی راہ میں رکاوٹیں ڈالنے کی سازشیں کی گئیں، میرا

لاہور(گلف آن لائن)نامور اداکارہ میرانے کہا ہے کہ مجھے مختلف مسائل میں الجھا کر میرے کیرئیر کی راہ میں رکاوٹیں ڈالنے کی سازشیںکی گئیں ،کبھی نمبروں کی دوڑ میں شامل نہیں ہوئی بلکہ اس کا فیصلہ پرستار کرتے ہیں ، مزید پڑھیں