عمران خان

جناح ہائوس حملے سے پاکستان کی بدنامی ہوئی، مذمت کرتا ہوں، ایسا نہیں ہونا چاہیے تھا ‘عمران خان

لاہور ( نمائندہ خصوصی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین و سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ جناح ہائوس حملے سے ملک کی بدنامی ہوئی،مذمت کرتا ہوں، ایسا نہیں ہونا چاہیے تھا،7ہزار لوگوں کوگرفتار کرکے پی ڈی ایم مزید پڑھیں

مذمت

عرب رہ نمائوں کی مقبوضہ القدس اورغربِ اردن میں اسرائیلی اقدامات کی مذمت

قاہرہ(گلف آن لائن)عرب اور اسلامی ممالک کے دسیوں رہ نمائوں اورسینئرعہدے داروں نے مقبوضہ بیت المقدس (یروشلم)اور مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیل کے حالیہ اقدامات کی مذمت کی ہے۔ان مقبوضہ علاقوں میں اسرائیل اورفلسطینیوں کے درمیان تشدد میں اضافہ ہوا مزید پڑھیں

عمران خان

عمران خان کی اسلام آباد میں اسٹریٹ وینڈر کارٹس کوگرانے کی مذمت

اسلام آباد(گلف آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے اسلام آباد کے سیکٹر10 میں اسٹریٹ وینڈر کارٹس کوگرانے کے خلاف آواز اٹھاتے ہوئے اس کی شدید مذمت کی ہے ۔ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے مزید پڑھیں

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی

صدر مملکت کی سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے واقعہ کی شدید مذمت

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے افسوسناک واقعے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ قرآن کی توہین کا عمل احمقانہ، اشتعال انگیز اور اسلامو فوبک ہے۔ایوان صدر پریس ونگ مزید پڑھیں

اسلام آباد خود کش دھماکہ

اسلام آباد خود کش دھماکہ ، وزیر اعظم کی مذمت، رپورٹ طلب کر لی

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وزیراعظم شہباز شریف نے اسلام آباد کے سیکٹر آئی 10فور میں خود کش دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے رپورٹ طلب کر لی ہے،وزیراعظم نے دھماکے میں شہید ہونے والے اسلام آباد پولیس کے ہیڈ کانسٹیبل عدیل حسین مزید پڑھیں

عمران خان

اعظم سواتی کو انتقام کا نشانہ بنایا جانا قابل مذمت ہے’عمران خان

لاہور (نمائندہ خصوصی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ سینیٹر اعظم سواتی کو جس انداز سے انتقام کا نشانہ بنایا جا رہا ہے وہ قابل مذمت ہے۔انہوںنے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر اعظم سواتی مزید پڑھیں

سمگلنگ کیس

وزیر داخلہ کی بلوچستان دھماکے کی مذمت ،صوبائی حکومت سے تفصیلی رپورٹ طلب کرلی

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کی بلیلی چیک پوسٹ بلوچستان دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے بلوچستان حکومت سے تفصیلی رپورٹ طلب کرلی ۔ اپنے بیان میں وزیرداخلہ رانا ثناء اللہ نے دھماکے سے پولیس اہلکاروں اور مزید پڑھیں

صدر عارف علوی

صدر عارف علوی کی لکی مروت میں پولیس وین پر دہشت گرد حملے کی مذمت

اسلام آباد(گلف آن لائن)صدر عارف علوی نے لکی مروت میں پولیس وین پر دہشت گرد حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کی قربانیاں ناقابل فراموش ہیں ۔ مزید پڑھیں

طیب اردوان

دھماکے کے ذمہ داران کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے گا، طیب اردوان

استنبول(نمائندہ خصوصی ) ترک صدر رجب طیب اردوان نے استنبول دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ گھنائونے حملے کے ذمہ داروں کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے گا۔اپنے ایک جاری بیان میں انہوں نے کہا مزید پڑھیں

عمران خان

امریکی صدر کا پاکستان مخالف بیان ،عمران خان کی مذمت

اسلام آباد(گلف آن لائن) سابق وزیراعظم عمران خان نے امریکی صدر کے پاکستان مخالف بیان کی مذمت کرتے ہوئے سوالات پوچھ لئے۔تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم عمران خان نے ٹوئٹر پر امریکی صدر جوبائیڈن کے پاکستان مخالف بیان پر ردعمل مزید پڑھیں