مریم نواز

مریم نواز کا مسلم سٹوڈنٹ فیڈریشن کو نئی قوت سے شروع کرنے کا اعلان

لاہور(گلف آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) نے مسلم سٹوڈنٹ فیڈریشن کی تشکیل نو کا آغاز کر دیا۔مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر و چیف آرگنائزر مریم نواز شریف نے ایم ایس ایف کو نئی قوت سے شروع کرنے مزید پڑھیں

فواد چودھری

لیول پلینگ فیلڈ ،ترازو کے پلڑے برابر ہو گئے تو مریم نواز کو لندن بھاگنے کیلئے پیکنگ کا ٹائم بھی نہیں ملنا ‘ فواد چوہدری

لاہور(گلف آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ لیول پلینگ فیلڈ ہو جائے اور ترازو کے پلڑے برابر ہو گئے تو مریم نواز کو لندن بھاگنے کیلئے پیکنگ کرنے کا ٹائم بھی نہیں ملنا مزید پڑھیں

مریم نواز

ریاست اور ادارے دہشت گرد اور فتنے کے حکم پر نہیں چل سکتے، مریم نواز

لاہور(گلف آن لائن) مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر اور نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ ملک، ریاست اور ادارے عمران خان جیسے دہشت گرد اور فتنے کے حکم پر نہیں چل سکتے۔عمران خان کے بیان پر ردعمل مزید پڑھیں

مریم نواز

مریم نواز 84کروڑ 25لاکھ روپے سے زائد اثاثوں کی مالک ،بیرون ملک کوئی جائیداد نہیں ، اثاثوں کی تفصیلات منظر عام پر

لاہور (گلف آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر و چیف آرگنائزر مریم نواز کے اثاثوں کے تفصیلات منظر عام پر آگئیں ۔ سینئر نائب صدر مسلم لیگ (ن) مریم نواز نے مالی اثاثوں کی تفصیلات اپنے مزید پڑھیں

مریم نواز

مریم نواز کے حلقہ پی پی 173سے کاغذاتِ نامزدگی منظور

لاہور (گلف آن لائن) پنجاب اسمبلی کے انتخابات کے لیے پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر و چیف آرگنائزر مریم نواز کے حلقہ پی پی 173سے کاغذاتِ نامزدگی منظور ہو گئے۔مریم نواز کے کاغذاتِ نامزدگی کی اسکروٹنی کے مزید پڑھیں

مریم نواز

پنجاب اسمبلی انتخابات ،مریم نواز کے کاغذات نامزدگی منظور

لاہور ( گلف آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب و چیف آرگنائزر صدر مریم نواز کے کاغذات نامزدگی منظور کرلیے گئے۔مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنازئر مریم نواز نے 16مارچ کو پنجاب کے 3حلقوں سے انتخابات میں مزید پڑھیں

مریم نواز

جسٹس کھوسہ اور پانامہ بینچ کو پتہ چل گیا ہوگا سسیلین مافیا کون ہے، مریم نواز

اسلام آباد (گلف آن لائن) پاکستان مسلم لیگ کی چیف آرگنائزرمریم نوازنے کہاہے کہ جسٹس کھوسہ اور پانامہ بینچ کو پتہ چل گیا ہوگا کہ سسلین مافیا اور گوڈ فادرکون ہے؟۔ایک انٹرویومیں مریم نواز نے سوال اٹھایا کہ ہمارے جھوٹے مزید پڑھیں

حمزہ شہباز

مریم نواز اور حمزہ شہباز کا لاہور سے الیکشن لڑنے کا فیصلہ

لاہور ( گلف آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر و چیف آرگنائزر مریم نواز اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے لاہور سے الیکشن لڑنے کا فیصلہ کر لیا ۔ پارٹی ذرائع کے مطابق مریم نواز مزید پڑھیں