نیویارک(نمائندہ خصوصی )اسلاموفوبیا کے کورگروپ کے سربراہ ،اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار نے کہا ہے کہ اسلاموفوبیا جیسے چیلنج سے نمٹنے کے لیے عملی اقدامات ناگزیر ہیں۔اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں اسلاموفوبیا سے نمٹنے کے لیے مزید پڑھیں

