لاہورہائی کورٹ

نواز شریف ، اسحاق ڈار کی لائیو تقریر نشر کرنے کیخلاف دائر درخواست پر وفاقی حکومت ،پیمرا سے جواب طلب

لاہور (گلف آن لائن)لاہور ہائیکورٹ نے مسلم لیگ (ن) کے قائد نوازشریف اور سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی تقریریں لائیو نشر کرنے کے خلاف درخواست پر وفاقی حکومت اور پیمرا سے جواب طلب کرلیا۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد وحید مزید پڑھیں

بیرسٹر محسن شاہنواز رانجھا

خود کو صادق اور امین کا درس دینے والا جواب دینے سے بھاگ رہا ہے،بیرسٹر محسن شاہنواز رانجھا

سرگودھا(گلف آن لائن)مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی بیرسٹر محسن شاہنواز رانجھا نے کہا کہ آج پاکستانی قوم کو عمران خان کا اصل چہرہ دکھانا چاہتے ہے۔جو کرپشن کیخلاف باتیں تو کرتے ہیں لیکن سب سے بڑے کرپٹ عمران مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ

پی پی پی ،(ن)لیگ پارٹی فنڈنگ کیسز کے فیصلے جلد کر نے کی درخواست پر دستاویزات جمع کرانے کیلئے وقت کی استدعا پر سماعت ملتوی

اسلام آباد (گلف آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ نے پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن) کے پارٹی فنڈنگ کیسز کے فیصلے جلد کرنے سے متعلق درخواست میں وکیل درخواست گزار کی جانب سے مزید دستاویزات جمع کرانے کیلئے وقت کی استدعا مزید پڑھیں

عرفان صدیقی

اسسٹنٹ کمشنر نے مجھے جیل بھیجا تو آپ ایک لفظ نہ بولے،عرفان صدیقی کا عمران پر طنز

اسلام آبا د(گلف آن لائن)مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر عرفان صدیقی نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان پر طنز کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسسٹنٹ کمشنر نے مجھے جیل بھیجا تو آپ ایک لفظ نہ بولے اپنے بیان میں مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ

ہائی کورٹ نے مریم، فضل الرحمان اور رانا ثنا کیخلاف توہین عدالت کی درخواست خارج کر دی

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ہائیکورٹ نے مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز، وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ اور پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے خلاف توہین عدالت کی درخواست ناقابل سماعت قرار دیتے مزید پڑھیں

وزیر اعلی پنجاب

ن لیگ سیلاب جیسے قومی ایشو پر بھی سیاست سے باز نہیں آئی، وزیر اعلی پنجاب

لاہور(نمائندہ خصوصی) وزیر اعلی پنجاب چودھری پرویز الہی نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن سیلاب جیسے قومی ایشو پر بھی سیاست سے باز نہیں آئی۔ وزیر اعلی پنجاب چودھری پرویز الہی سے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سابق وفاقی مزید پڑھیں

خواجہ آصف

چھوٹے انسان کو بڑا عہدہ مل جائے تو اسکی اوقات نہیں بدلتی، خواجہ آصف کی عمران خان پر تنقید

اسلام آباد (گلف آن لائن)وزیر دفاع اور مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما خواجہ آصف نے سابق وزیر اعظم عمران خان پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہاہے کہ چھوٹے انسان کو بڑا عہدہ مل جائے تو اسکی اوقات نہیں بدلتی۔ مزید پڑھیں

لیگی قیادت

مسلم لیگ (ن) کے 13 رہنماؤں نے حفاظتی ضمانت کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا

اسلام آباد(گلف آن لائن)پنجاب اسمبلی میں ہنگامہ آرائی اور چوہدری پرویز لٰہی پر مبینہ تشدد کیس میں مسلم لیگ (ن) کے 13رہنماؤں نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں حفاظتی ضمانت کی درخواست دائر کردی۔ تفصیلات کے مطابق قلعہ گجر سنگھ مزید پڑھیں