وزیراعظم

وزیراعظم کا مسلم لیگ (ن) کے دور میں سڑکوں کی تعمیر پر آنے والی لاگت کی چھان بین کا اعلان، ایف آئی اے کو ذمہ داری سونپ دی

اسلام آباد (گلف آن لائن)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کے دور میں سڑکوں کی تعمیر پر خرچ ہونے والی رقم کی چھان بین کیلئے وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کو ذمہ داری سونپ دی مزید پڑھیں

شہباز شریف

جعلی اکائونٹس اور منی لانڈرنگ’ایف آئی اے نے شہباز شریف کو سوالنامہ بھجوا دیا

لاہور(گلف آن لائن) وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے)نے مسلم لیگ (ن) کے صدر میاں شہباز شریف کو جعلی اکائونٹس اور منی لانڈرنگ کے معاملے پر سوالنامہ بھجوا دیا۔ذرائع کے مطابق ایف آئی اے نے مسلم لیگ (ن) کے صدر مزید پڑھیں

مسلم لیگ ن

شہزاد اکبر نے قوم کو گمراہ کرنے کی کوشش کی، حکومت نے این سی اے کوفیک شواہد کے پلندے دیئے،(ن) لیگ

لاہور (گلف آن لائن ) مسلم لیگ ن کے رہنما شاہد خاقان عباسی ، احسن اقبال اور رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ حکومت فیک اور وزرا بھی فیک بیانات دیتے ہیں، مشیراحتساب شہزاد اکبر نے قوم کو گمراہ مزید پڑھیں

رانا تنویر حسین

وزیر اعلیٰ پنجاب کیخلاف کسی مہم کا حصہ بنیں گے نہ ہی انکے خلاف عدم اعتماد لائیں گے’رانا تنویر حسین

مریدکے(گلف آن لائن )مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا تنویر حسین نے کہا ہے وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کیخلاف کسی مہم کا حصہ بنیں گے اور نہ ہی انکے خلاف عدم اعتماد لائیں گے،اپوزیشن جماعتوں سے ملکر پی ڈی مزید پڑھیں

مریم اور نگزیب

عمران خان ایف آئی اے اور نیب سے عدالتوں میں جھوٹ بلوا رہے ہیں’مریم اورنگزیب

لاہور (گلف آن لائن) مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران صاحب ایف آئی اے اور نیب سے عدالتوں میں جھوٹ بلوا رہے ہیں ،یہ تمام وہی جھوٹے مقدمات اور الزامات ہیں جن کو بنانے مزید پڑھیں

شہبازشریف ،حمزہ شہباز

منی لانڈرنگ کیس میں شہبازشریف ،حمزہ شہبازکی عبوری ضمانت میں 9 اکتوبر تک توسیع

لاہور( گلف آن لائن)بینکنگ جرائم کورٹ نے منی لانڈرنگ کیس میں مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف اور پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہبازکی عبوری ضمانت میں 9 اکتوبر تک توسیع کرتے ہوئے شہباز شریف اور حمزہ مزید پڑھیں

مریم نواز

مریم نواز اور کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کی ایون فیلڈ ریفرنس میں سزا کے خلاف اپیلوں پر سماعت چھ اکتوبر تک ملتوی

اسلام آباد (گلف آن لائن) مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز اور کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کی ایون فیلڈ ریفرنس میں سزا کے خلاف اپیلوں پر سماعت چھ اکتوبر تک ملتوی کر دی گئی ۔ اسلام آباد ہائی کورٹ مزید پڑھیں

طلال چودھری

شہباز گل غلامانہ ذہن رکھتے ہیں، ان میں سمجھنے کی صلاحیت نہیں، طلال چودھری

لاہور (گلف آن لائن )مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما طلال چوہدری نے کہا ہے کہ شہباز گل غلامانہ ذہن رکھتے ہیں، ان میں سمجھنے کی صلاحیت نہیں ۔معاون خصوصی شہباز گل کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے لیگی رہنماء مزید پڑھیں

پیٹرولیم مصنوعات

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف قرارداد اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع

لاہور( گلف آن لائن)مسلم لیگ (ن) نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف قرارداد پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع کر ادی ۔ رکن اسمبلی حناپرویز بٹ کی جانب سے جمع کرائی گئی قرارداد کے متن میں کہا گیا مزید پڑھیں