اشرف بھٹی

موجودہ حالات میں احتجاج ،ہڑتالوں سے مزید بیگاڑ پیدا ہوگا ‘ اشرف بھٹی

لاہور (نمائندہ خصوصی)آل پاکستان انجمن تاجران کے مرکزی صدر اشرف بھٹی نے کہا ہے کہ اس میں کوئی دورائے نہیں کہ تاجروںکو مشکلات کا سامنا ہے تاہم موجودہ حالات میں احتجاج اور ہڑتالوں سے مزید بیگاڑ پیدا ہوگا ،حکومت سے مزید پڑھیں

خواجہ آصف

آپریشن عزمِ استحکام فوج کی نہیں، حکومت کی ضرورت ہے، وزیر دفاع

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ آپریشن عزمِ استحکام فوج کی نہیں بلکہ حکومت کی ضرورت ہے،ملک میں امن و امان کے قیام اور دہشت گردی کی نئی لہر کے خاتمے کے لیے مجوزہ فوجی مزید پڑھیں

اظہرمحمود

قومی ٹیم کے اسسٹنٹ کوچ اظہرمحمود کا الزامات لگانے والوں کیخلاف قانونی کارروائی کا اعلان

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے اسسٹنٹ کوچ اظہرمحمود نے بھی الزامات لگانے والوں کے خلاف قانونی کارروائی کا اعلان کردیا ہے۔اپنے بیان میں قومی ٹیم کے اسسٹنٹ کوچ اظہر محمود نے کہا کہ سوشل میڈیا اور دیگر میڈیا مزید پڑھیں

سکھوندر سنگھ

سکھوندر سنگھ کا فلمی گانے کی 2روپے فیس لینے کا فیصلہ

ممبئی(نمائندہ خصوصی)بالی ووڈ کے معروف گلوکار سکھوندر سنگھ نے فلمی گانے کیلیے 2روپے فیس لینے کا فیصلہ کرلیا۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق چل چھیایا چھیایا، رمتا جوگی، لائی وی نا گئی اور جے ہو جیسے گانوں کو آواز دینے سکھوندر مزید پڑھیں

چینی وزارت خارجہ

سمندرکو بین الاقوامی سیاست کا میدان نہیں بننا چاہیے، چینی وزارت خارجہ

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) رواں سال سمندر کے قانون سے متعلق اقوام متحدہ کے کنونشن کے نفاذ کی تیسویں سالگرہ منائی جا رہی ہے۔ بدھ کے روز چین کے معاون وزیر خارجہ میاؤ ڈہ یوئی نے کہا ہے کہ کنونشن پر مزید پڑھیں

احسن اقبال

احسن اقبال کا ترقیاتی بجٹ کی منظوری سے پہلے مشاورت نہ کرنے پر تحفظات کا اظہار

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی ) وفاقی وزیر ترقی و منصوبہ بندی احسن اقبال نے ترقیاتی بجٹ اور سالانہ پلان کی منظوری سے پہلے مشاورت نہ کرنے پر تحفظات کا اظہارکردیا ۔ذرائع کے حوالے سے میڈیارپورٹ کے مطابق وفاقی وزیر احسن اقبال مزید پڑھیں

پاکستان

پاکستان کا ورلڈ کپ کمبینیشن کے ساتھ انگلینڈ کیخلاف کھیلنے کا فیصلہ

لندن (نمائندہ خصوصی)پاکستان نے انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں فاسٹ بولر حارث رئوف اور عثمان خان کو کھلانے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق حارث رئوف اور عثمان خان ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ اسکواڈ میں شمولیت کے مزید پڑھیں

صدر طیب ایردوان

ترکیہ کے صدر طیب ایردوان کا روان ماہ پاکستان آنے کا امکان

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی )ترکیہ کے صدر رجب طیب ایردوان کا رواں ماہ پاکستان کا دورہ متوقع ہے۔وزیراعظم شہبازشریف نے اپنے حالیہ دورہ ترکیہ کے دوران ترکیہ کے صدر کو پاکستان دورے کی دعوت دی تھی ۔وزرات تجارت کے ذرائع کے مزید پڑھیں

چین

چین کی جزیرہ دیاؤ یوئی کے ملحقہ پانیوں میں جاپان کی اشتعال انگیزی کی مخالفت

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) جاپان میں چینی سفارت خانے کے ترجمان نے کہا ہے کہ چین جاپان پر زور دیتا ہے کہ وہ چین اور جاپان کے درمیان چارنکاتی اصولوں کے اتفاق رائے کی پاسداری کرتے ہوئے تمام سیاسی اشتعال انگیزیوں، مزید پڑھیں