علی امین گنڈاپور

8 ستمبر کا جلسہ اس بار کسی کی ہدایت پرمنسوخ یا ملتوی نہیں کیا جائیگا ، پلان اے،بی اور سی تیار

پشاور (نمائندہ خصوصی )وزیراعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کی زیر صدارت اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ8 ستمبر کا جلسہ اس بار کسی کی ہدایت پرمنسوخ یا ملتوی نہیں کیا جائیگا، مشاورت کے ساتھ پلان اے،بی اور سی مزید پڑھیں

مریم نواز

مریم نواز کا لاہور میں پنجاب کا پہلا سرکاری کینسر ہسپتال بنانے کا اعلان

لاہور (گلف آن لائن) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے لاہور کے علاقے ویلنشیا ٹائون کے قریب پنجاب کا پہلا سرکاری کینسر ہسپتال بنانے کا اعلان کر دیا۔وزیراعلی مریم نواز نے ویلنشیا ٹائون کے قریب کینسر ہسپتال کی مجوزہ سائٹ مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

سندھ ہائیکورٹ،نارتھ ناظم آباد میں 7 منزلہ غیر قانونی عمارت کی تعمیر،فریقین سے 12مارچ کو جواب طلب

کراچی (نمائندہ خصو صی)سندھ ہائی کورٹ نے نارتھ ناظم آباد میں 7 منزلہ غیر قانونی عمارت کی تعمیر کے خلاف درخواست پر سیکرٹری لوکل گورنمنٹ،سینئر ڈائریکٹر آف ماسٹر پلان ڈیپارٹمنٹ و دیگر فریقین سے 12 مارچ کو جواب طلب کرلیا۔ مزید پڑھیں

مالی سال

موبائل فونز کی درآمدات میں سالانہ بنیادوں پر 138فیصد اضافہ

لاہور( گلف آن لائن)موبائل فونز کی درآمدات میں سالانہ بنیادوں پر 138فیصد اضافہ ہوا ہے۔ رپورٹ کے مطابق رواں مالی سال موبائل فونز کی درآمد میں 138 فیصد اضافہ ہوا، جولائی سے جنوری 281ارب 83کروڑ روپے مالیت کے موبائل فون مزید پڑھیں

ادارہ شماریات

تعمیراتی اور کان کنی کی مشینری کی درآمدات میں سالانہ بنیاد پر 26 فیصد کمی ہوئی،ادارہ شماریات

اسلام آباد (گلف آن لائن)اپریل 2023 کے دوران تعمیراتی اور کان کنی کی مشینری کی درآمد میں 26 فیصد کمی ہوئی ۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس ) کے اعداد و شمار کے مطابق اپریل 2022 کے دوران مزید پڑھیں