حلیم عادل شیخ

حلیم عادل شیخ کا مرادعلی شاہ سے مستعفی ہونے کا مطالبہ

سکھر (نمائندہ خصوصی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما نے حلیم عادل شیخ نے مرادعلی شاہ سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا اگرسندھ کاامن و امان بحال نہ ہواتو لانگ مارچ کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف مزید پڑھیں

شہزادہ سلمان

عالمی برادری فلسطینی بھائیوں کے خلاف وحشیانہ جارحیت بند کرائے،شہزادہ سلمان

منامہ(نمائندہ خصوصی)سعودی عرب کے ولی عہد اور وزیر اعظم شہزادہ محمد بن سلمان نے کہا ہے کہ مملکت فلسطینی ریاست کے قیام اور اس کی بین الاقوامی شناخت کی حمایت کرتا ہے۔ سعودی عرب نے عرب مسائل پر بہت زیادہ مزید پڑھیں

نوید قمر

مولانا فضل الرحمن کے کہنے پر دوبارہ انتخابات نہیں ہو سکتے، نوید قمر

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی )پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما نوید قمر نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمن کو مطالبہ کرنے کا حق ہے لیکن ان کے کہنے پر فوری انتخابات نہیں ہو سکتے،وفاقی کابینہ میں شمولیت کی پیشکش موجود ہے مزید پڑھیں

چین اور فرانس

چین غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کر تا ہے، چینی صدر کی فرا نسیسی ہم منصب سے گفتگو

پیرس (نمائندہ خصوصی) چینی صدر شی جن پھنگ اور فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون نے پیرس کے ایلیسی پیلس میں مذاکرات کے بعد مشترکہ طور پر صحافیوں سے ملاقات کی۔منگل کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق شی جن پھنگ مزید پڑھیں

اسد قیصر

جعلی وزیرِ اعظم کیسے ملک کو مسائل سے نکال سکتا ہے، اسد قیصر

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اسد قیصر نے کہا ہے کہ ایک جعلی وزیرِ اعظم بنا، وہ کیسے ملک کو مسائل سے نکال سکتا ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسد قیصر مزید پڑھیں

جاوید لطیف

جاوید لطیف کا الیکشن سے قبل فیض آباد دھرنا کیس کی رپورٹ پبلک کرنے کا مطالبہ

لاہور(نمائندہ خصوصی)مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما و سابق وفاقی وزیر میاں جاوید لطیف نے الیکشن سے قبل فیض آباد دھرنا کیس کی رپورٹ پبلک کرنے کا مطالبہ کر دیا،ماڈل ٹاﺅن میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے لیگی رہنما جاوید لطیف مزید پڑھیں

اسحاق ڈار

اسحاق ڈار نے صدر مملکت عارف علوی سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کر دیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)سابق وزیرِ خزانہ اور سینٹ میں قائد ایوان سینیٹر اسحاق ڈار نے صدر مملکت عارف علوی سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کر دیا۔ایک انٹرویومیں انہونے کہاکہ سپریم کورٹ سے دو مرتبہ آئین شکنی کے مرتکب قرار دیئے مزید پڑھیں

چین

چین کا فلسطین اسرائیل تنازعہ کے تمام فریقین سے تحمل کا مظاہرہ کرنے کا مطالبہ

اقوام متحدہ (نیوز ڈیسک) اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے فلسطین اور اسرائیل کی صورتحال پر ہنگامی مشاورت کی۔ مشاورت کے دوران اقوام متحدہ میں چین کے مستقل مندوب جانگ جون نے فلسطین-اسرائیل موجودہ صورتحال پر چین کا موقف بیان مزید پڑھیں

مطالبہ

چین کا امریکہ سے اسٹیل اور ایلومینیم بارے 232 اقدامات کو منسوخ کرنے کا مطالبہ

بیجنگ (گلف آن لائن) چین اور امریکہ کے درمیان تجاری تنازع کے معاملے پرڈبلیو ٹی او کی طرف سے جاری ایکسپرٹ گروپ کی رپورٹ کے اجرا کے حوالے سےچین کی وزارت تجارت کے اہلکار سے صحافی نے سوال کیا کہ مزید پڑھیں

حافظ نعیم الرحمن

میئر کراچی الیکشن، حافظ نعیم الرحمان کا عدالت سے جے آئی ٹی بنانے کا مطالبہ

کراچی (گلف آن لائن) جماعت اسلامی کراچی کے امیر حافظ نعیم الرحمان نے میئر کراچی الیکشن میں پی ٹی آئی کے بلدیاتی چیئرمینوں کی غیر حاضری پر عدالت سے جے آئی ٹی بنانے کا مطالبہ کر تے ہوئے کہا ہے مزید پڑھیں