حرا مانی

شوبز انڈسٹری میں جھوٹ دکھانے کے پیسے ملتے ہیں، حرا مانی

کراچی (نمائندہ خصوصی)پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ حرا مانی نیشوبز انڈسٹری کو جھوٹا قرار دے دیا۔حال ہی میں اداکارہ نے ہدایت کار و اداکار جواد بشیر کی پوڈ کاسٹ میں بطور مہمان شرکت کی اور اپنے کیریئر، نجی زندگی مزید پڑھیں

فواد خان

فواد خان بالی وڈ میں واپسی کیلئے تیار، بھارتی اداکارہ کا نام سامنے آگیا

کراچی (نمائندہ خصوصی)معروف پاکستانی اداکار فواد خان ایک بار پھر بالی وڈ میں واپسی کے لیے تیار ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق 2016 میں ریلیز ہونے والی بالی وڈ فلم ‘اے دل ہے مشکل’ کے بعد فواد خان اب بھارتی اداکارہ مزید پڑھیں

سعدیہ امام

میری شادی کا جوڑا جل گیا تھا کسی اور کا جوڑا پہنا تھا‘ سعدیہ امام

کراچی (نمائندہ خصوصی) معروف اداکارہ و ٹی وی میزبان سعدیہ امام نے انکشاف کیا ہے کہ ان کی شادی کا جوڑا تیاری کے وقت جل گیا تھا۔سعدیہ امام نے ایک نجی ٹی وی کے مارننگ شو میں شرکت کی جہاں مزید پڑھیں

صبا قمر

صبا قمر کی طبیعت ناساز، مداحوں کے نام خاص پیغام

لاہور (نمائندہ خصوصی) معروف اداکارہ صبا قمر کی طبیعت ناساز ہوگئی۔صبا قمر نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک پوسٹ جاری کی جس میں انہوں اپنی صحت سے متعلق خبر دی۔صبا قمر نے لکھا کہ میرے ان تمام مزید پڑھیں

صنم سعید

برزخ پر لوگوںکا ردعمل ویسا ہی ملا جیسی توقع تھی، صنم سعید

کراچی (نمائندہ خصوصی) معروف اداکارہ صنم سعید نے کہا ہے کہ ویب سیریز برزخ پر لوگوںکا ردعمل ویسا ہی آیا جیسی توقع تھی۔بھارتی میڈیا کو انٹرویو میں صنم سعید نے برزخ کو ملنے والے فیڈ بیک کوزبردست قرار دیتے ہوئے مزید پڑھیں

حنا دلپزیر

قوی خان اور قاضی واجد استاد‘ ان سے بہت کچھ سیکھا ہے‘ حنا دلپزیر

کراچی (نمائندہ خصوصی) معروف اداکارہ حنا دلپزیر کا کہنا ہے کہ انہوں نے لیجنڈ اداکار قوی خان اور قاضی واجد سے بہت کچھ سیکھا ہے۔حنا دلپزیر نے حال ہی میں ایک پوڈ کاسٹ میں بطور مہمان شرکت کی جہاں انہوں مزید پڑھیں

عائشہ عمر

مشکلات اور ناکامیاں انسان کو کامیابی کی جانب لیکر جاتی ہیں، عائشہ عمر

لاہور(نمائندہ خصوصی )معروف اداکارہ عائشہ عمر نے کہا ہے کہ مشکلات اور ناکامیاں ہی انسان کو کامیابی کی جانب لیکر جاتی ہیں۔ ایک انٹرویو میں اداکارہ نے کہا کہ کبھی اپنی ناکامی سے مایوس نہ ہوں کیونکہ کئی دوسرے در مزید پڑھیں

مریم نفیس

مرد ایک سے زیادہ بیویوں کیساتھ انصاف نہیں کر سکتا‘ مریم نفیس

کراچی (نمائندہ‌خصوصی) معروف اداکارہ مریم نفیس نے مردوں کی ایک وقت میں ایک سے زیادہ شادیاں کرنے کے بارے میں اپنی رائے کا اظہار کر دیا۔ ایک ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے اداکارہ نے کہا کہ میں اس مزید پڑھیں