وفاق سے فنڈ لینا ہے، اس لیے وزیراعلیٰ نے وزیراعظم سے ملاقات کی، علی ظفر

پشاور(نمائندہ خصوصی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما بیرسٹر علی ظفر نے کہا ہے کہ وفاق سے فنڈ لینا ہے، اس لیے وزیراعلیٰ نے وزیراعظم سے ملاقات کی۔ پشاور ہائیکورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علی ظفر مزید پڑھیں