بانی پی ٹی آئی

بانی پی ٹی آئی کی 6 اور بشری بی بی کی ایک مقدمے میں عبوری ضمانت میں21اکتوبر تک توسیع

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) سیشن عدالت نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی 6 اور ان کی اہلیہ بشری بی بی کی ایک مقدمے میں عبوری ضمانت میں توسیع کردی۔ اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ کے جج افضل مزید پڑھیں

عالیہ حمزہ

عالیہ حمزہ کی سائبر دہشتگردی کے مقدمے میں 10 روز کی حفاظتی ضمانت منظور

لاہور(نمائندہ خصوصی) لاہور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنما عالیہ حمزہ کی سائبر دہشتگردی کے مقدمے میں 10 روز کی حفاظتی ضمانت منظور کر لی۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی نے عالیہ حمزہ پر درج مقدمات کی تفصیلات فراہمی مزید پڑھیں

شکیب الحسن

بنگلا دیشی کرکٹر شکیب الحسن پر قتل کا مقدمہ درج

ڈھاکہ (نمائندہ خصوصی)بنگلا دیش کے کرکٹر شکیب الحسن پر ڈھاکا میں قتل کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔بنگلا دیشی میڈیا کے مطابق شکیب الحسن پر گارمنٹ فیکٹری کے ملازم کے قتل کا الزام ہے۔بنگلا دیشی میڈیانے بتایا کہ مقتول کے مزید پڑھیں

پرویز الٰہی

پرویز الٰہی کی غیر قانونی بھرتی کیس میں ضمانت، تحریری فیصلہ جاری

لاہور(نمائندہ خصوصی ) لاہور ہائی کورٹ نے سابق وزیر اعلی پنجاب پرویز الہی کی پنجاب اسمبلی میں غیر قانونی بھرتی کے مقدمے میں ضمانت کا تحریری فیصلہ جاری کردیا۔ جسٹس سلطان تنویر احمد نے 8 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ مزید پڑھیں

فیصل جاوید

صحافی کو دھمکانے کا کیس،فیصل جاوید کے خلاف مقدمے کی سماعت 8 جولائی تک ملتوی

اسلام آ باد (نمائندہ خصوصی) اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فیصل جاوید کے خلاف صحافی کو دھمکانے اور جھگڑا کرنے کے مقدمے کی سماعت 8 جولائی تک ملتوی کردی۔ پیر کو فیصل مزید پڑھیں

ڈونلڈ ٹرمپ

امریکا میں پہلی بار سابق صدر کیخلاف مجرمانہ مقدمے کا آغاز

واشنگٹن (گلف آن لائن )امریکا میں پہلی بار سابق صدر کے خلاف مجرمانہ مقدمے کا آغاز ہوگیا۔سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف فحش فلموں کی اداکارہ کو زبان بند رکھنے کیلئے رقم دینے کا مقدمہ تلوار بن کر لٹکنے مزید پڑھیں

بشری بی بی

بانی پی ٹی آئی کی 6 اوربشری بی بی کی ایک مقدمے میں عبوری ضمانتوں میں توسیع

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی ) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کی عبوری ضمانتوں میں توسیع کردی۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں ایڈیشنل سیشن جج طاہر عباس سپرا نے مزید پڑھیں

عابد باکسر

عابد باکسر کی سرکاری اسلحہ چھیننے کے مقدمے میں ضمانت منظور

لاہور (نیوز ڈیسک ) انسداد دہشتگردی عدالت نے پولیس حراست سے فرار ہونے اور سرکاری اسلحہ چھیننے کے مقدمے میں سابق پولیس انسپکٹر عابد باکسر کی درخواست ضمانت منظور کر لی۔ لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت میں پولیس حراست سے مزید پڑھیں

پی ٹی آئی چیئرمین

کسی اور مقدمے میں گرفتار نہ کیا جائے ،تحریک انصاف نے نئی درخواست دائر کر دی

اسلام آباد( گلف آن لائن)پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی جانب سے اسلام آباد ہائیکورٹ میں ایک نئی درخواست دائر کی گئی ہے،جس میں استدعا کی گئی ہے کہ انہیں کسی اور مقدمے میں گرفتار نہ کیا جائے گا۔ مزید پڑھیں