روسی پارلیمان

روسی پارلیمان کی روس اور شمالی کوریا کے درمیان جامع اسٹریٹجک شراکت داری معاہدے کی منظوری

ما سکو(نمائندہ خصوصی) روسی پارلیمان کے ایوان زیریں ڈوما نے روس اور شمالی کوریا کے مابین جامع اسٹریٹجک شراکت داری معاہدے کی منظوری دے دی ۔ جمعرات کے روزروس کے نائب وزیر خارجہ روڈینکو نے اسی دن کہا کہ اس مزید پڑھیں

صدر مملکت

صدر مملکت نے 26 ویں آئینی ترمیم پر دستخط کر دیئے، گزٹ نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی )صدر مملکت آصف علی زرداری نے 26 ویں آئینی ترمیم پر دستخط کر دیئے۔وزیراعظم شہباز شریف نے 26 ویں آئینی ترمیم کی پارلیمنٹ سے منظوری کے بعد توثیق کیلئے صدر آصف علی زرداری کو ایڈوائس بھیجی مزید پڑھیں

سینیٹر فیصل واوڈا

آج ہم ترمیم کرکے کیک اور باقی سب دھول کھائیں گے،سینیٹر فیصل واوڈا

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)سینیٹر فیصل واوڈا نے آئینی ترمیم کی منظوری کے عزم کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ آج ہم ترمیم کرکے کیک اور باقی سب دھول کھائیں گے،جو آتا ہے بسم اللہ ورنہ تعداد سے زیادہ نمبر موجود ہیں۔ مزید پڑھیں

شہباز شریف

آئینی ترمیم کا چیلنج، وزیراعظم کا دولت مشترکہ کے سربراہ اجلاس میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)26 ویں آئینی ترمیم کی منظوری اور موجودہ سیاسی صورتحال کے باعث وزیراعظم نے دولت مشترکہ کے سربراہ اجلاس میں شرکت کا فیصلہ ترک کردیا،وزیراعظم شہباز شریف نے دولت مشترکہ کے سربراہ اجلاس میں شرکت کے لیے مزید پڑھیں

آئی ایم ایف

آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ سے ایکسٹرنل فنانسنگ کی منظوری کیلئے ڈیڈ لائن نہ مل سکی

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) پاکستان کو ایکسٹرنل فنانسنگ کیلئے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف )ایگزیکٹو بورڈ سے منظوری کی کوئی ڈیڈ لائن نہ مل سکی۔ وزارت خزانہ اور عالمی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف)مشن کے درمیان ایکسٹرنل فنانسنگ پر ورچوئل مزید پڑھیں

مریم نواز

مریم نواز نے ضلعی امن کمیٹیوں کی ازسرنو تشکیل کی منظوری دیدی

لاہور (نمائندہ خصوصی)وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے ضلعی امن کمیٹیوں کی ازسرنو تشکیل کی منظوری دے دی۔ محکمہ داخلہ پنجاب نے صوبے بھر کے تمام اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز کو نئی امن کمیٹیوں کے نوٹیفکیشن کے لئے مراسلہ بھی لکھ مزید پڑھیں

وفاقی وزیر خزانہ

ہم آئندہ ماہ آئی ایم ایف کی منظوری کیلئے پرامید ہیں،وفاقی وزیر خزانہ

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ شور مچایا جارہا ہے کہ اسٹاف لیول معاہدے کی منظوری نہیں ہوگی لیکن ہم پرامید ہیں کہ ستمبر میں آئی ایم ایف کا بورڈ منظوری دے گا،چین، سعودی عرب مزید پڑھیں

غزہ

غزہ سٹی اورخان یونس میں صہیونی فورسز کی بمباری،40فلسطینی شہید

غزہ(نمائندہ خصوصی)جنگ بندی مذاکرات کے باوجود غزہ میں اسرائیلی جارحیت ختم نہ ہوسکی،غزہ سٹی اور خان یونس میں بمباری سے چالیس فلسطینی شہید ہوگئے،مغربی کنارے میں قابض فوج کی پرتشدد کارروائیاں جاری ہیں،بلاتہ کیمپ میں ڈرون حملہ کرکے دو فلسطینیوں مزید پڑھیں

توشہ خانہ رولز

گزشتہ حکومتوں میں توشہ خانہ رولز میں کی گئی ترامیم بے قاعدہ اور ناجائز ہونے کا انکشاف

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) گزشتہ حکومتوں کے ادوار میں توشہ خانہ رولز میں کی گئی ترامیم بے قاعدہ اور ناجائز ہونے کا انکشاف کیا گیا۔توشہ خانہ سپیشل آڈٹ رپورٹ کے مطابق توشہ خانہ رولز میں وقتا فوقتا ترامیم کی وفاقی کابینہ مزید پڑھیں

مریم نواز

وزیر اعلیٰ پنجاب کی مختلف شہروں میں نئے کوریڈور بنانے کی منظوری

لاہور(نمائندہ خصوصی ) وزیر اعلی پنجاب مریم نوازشریف نے نئے کوریڈور بنانے کی منظوری دے دی۔ وزیر اعلی پنجاب مریم نوازشریف کی زیر صدارت خصوصی اجلاس ہوا جس میں مختلف شہروں میں نئے کوریڈور بنانے کی منظوری دی گئی۔ اجلاس مزید پڑھیں