وزیراعلی چودھری پرویز الٰہی

وزیراعلیٰ پنجاب نے لاہور میں صحافی کالونی فیز II کے لئے 700 کنال اراضی مختص کرنے کی منظوری دیدی

لاہور (گلف آن لائن) وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے لاہور میں صحافی کالونی فیز II کے لئے 700 کنال اراضی مختص کرنے کی منظوری دیدی۔وزیراعلی چودھری پرویز الٰہی نے کہا کہ فیز ٹو کیلئے اراضی روڈا ایریامیں فراہم کی مزید پڑھیں

وزیراعلی پنجاب چوہدری پرویز الہی

وزیراعلیٰ پنجاب نے لاہور میں 513 الیکٹرک بسیں چلانے کی منظوری دیدی

لاہور (گلف آن لائن) وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے لاہور میں 513 الیکٹرک بسیں چلانے کی منظوری دیدی۔وزیراعلی چودھری پرویز الٰہی کی زیر صدارت پنجاب ماس ٹرانزٹ اتھارٹی کے اجلاس میں شہر لاہور میں 513 الیکٹرک بسیں چلانے کی مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ پنجاب

وزیر اعلی پنجاب نے آئمہ خطباء کے سکیل ریوائزڈ کرنے کی منظوری دیدی

لاہور (گلف آن لائن) وزیر اعلی پنجاب نے آئمہ خطباء کے سکیل ریوائزڈ کرنے کی منظوری دے دی۔ محکمہ خزانہ کی جانب سے چیف سیکرٹری پنجاب کو دی گئی سفارشات کی روشنی میں محکمہ اوقاف پنجاب کو 3کروڑ37لاکھ94ہزار256 روپے گرانٹ مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ پنجاب

وزیراعلیٰ پنجاب نے پڑھے لکھے بیروز گاروں کو خوشخبری سنادی

لاہور (گلف آ ن لائن ) کالجز میں اساتذہ کی کمی کو پورا کرنے کے لئے وزیراعلیٰ پنجاب کا اہم فیصلہ سامنے آگیا، وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الہیٰ نے سرکاری کالجز میں اساتذہ کی بھرتیوں کی منظوری دے دی۔تفصیلات کے مطابق مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

پی ٹی آئی نے اپنے ایم این ایز کے استعفوں کی مرحلہ وار منظوری سپریم کورٹ میں چیلنج کردی

اسلام آباد (کورٹ رپورٹر)پاکستان تحریک انصاف نے اسپیکر قومی اسمبلی کی جانب سے پی ٹی آئی ارکان کے استعفوں کی مرحلہ وار منظوری کو چیلنج کردیا۔منگل کو رہنما تحریک انصاف اسد عمر نے اسلام آباد ہائی کورٹ کا فیصلہ عدالت مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ

استعفیٰ اور اس کی منظوری انفرادی عمل ہے، اسلام آباد ہائی کورٹ

اسلام آباد (گلف آن لائن)قائم مقام چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس عامر فاروق نے کہا ہے کہ استعفیٰ اور اس کی منظوری انفرادی عمل ہے۔پی ٹی آئی ارکان اسمبلی کے استعفوں کی مرحلہ وار منظوری کے خلاف اسد عمر مزید پڑھیں

 وزیراعلیٰ پنجاب

 وزیراعلیٰ پنجاب نے مری کو ضلع کا درجہ دینے کی منظوری دے دی

اسلام آباد (گلف آن لائن)وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے مری کو ضلع کا درجہ دینے کی منظوری دے دی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے مری میں محکمہ موسمیات کے دفتر کے قیام اور بلدیاتی انتخابات کے بعد مری مزید پڑھیں

صدر مملکت

صدر مملکت نے چیئرمین نیشنل پریس ٹرسٹ کے عہدے پر تقرری کی منظوری دے دی

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے چیئرمین نیشنل پریس ٹرسٹ کے عہدے پر تقرری کی منظوری دے دی۔منیر احمد خان ایڈووکیٹ سپریم کورٹ، چیئرمین نیشنل پریس ٹرسٹ تعینات کر دیئے گئے ، صدر مملکت نے نیشنل مزید پڑھیں

صدر عارف علوی

صدر عارف علوی کی منظوری کے بعد نیب آرڈیننس میں تیسری ترمیم ، عوام الناس سے دھوکہ اور فراڈ کیسز واپس نیب کے حوالے

اسلام آباد(گلف آن لائن)صدر عارف علوی کی منظوری کے بعد نیب آرڈیننس میں تیسری ترمیم کر دی گئی ، جس کے تحت عوام الناس سے دھوکہ اور فراڈ کیسز واپس نیب کے حوالے کر دئیے گئے ہیں، آصف زرداری، شاہد مزید پڑھیں