بھارتی انتہا پسند وں

بھارتی انتہا پسند وں کا مسلمانوں کے گھروں،عبادت گاہوں، دوکانوں پر دھاوا

نئی دہلی (نمائندہ خصوصی)مودی کے تیسری دفعہ اقتدار سنبھالتے ہی اقلییتوں بالخصوص مسلمانوں پر قیامت صغری ٹوٹ پڑی ہے۔بھارتی ٹی وی کے مطابق بھارت میں کشمیر سے لیکر کرناٹکا تک اقلیتیں اپنے بنیادی انسانی حقوق کے حصول کے لیے برسرِپیکار مزید پڑھیں

مودی سرکار

مودی سرکار کی ہندوتوا پالیسی، بھارت میں مسلمان طلبہ بھی غیر محفوظ

نئی دہلی (نمائندہ خصوصی)مودی سرکار کی ہندوتوا پالیسی کے نتیجے میں بھارت میں اقلیتوں کے ساتھ ساتھ مسلمان طلبہ بھی غیر محفوظ ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق بی جے پی کی کٹھ پتلی حکومت کی انتہا پسند پالیسیوں نے مسلمان طلبہ کو مزید پڑھیں

راہول گاندھی

راہول گاندھی کا بھارتی وزیراعظم مودی کے خلاف بڑا دعوی

نئی دہلی (گلف آن لائن)کانگریس رہنما راہول گاندھی نے بھارتی وزیراعظم مودی کے خلاف بڑا دعوی کرتے ہوئے کہا ہے کہ مودی کی پالیسیوں کی وجہ سے ہندوستان میں بنگلہ دیش، بھوٹان اور پاکستان سے زیادہ بے روزگاری ہے۔ عرب مزید پڑھیں

نریندر مودی

مودی نے بابری مسجد کی جگہ بنائے گئے رام مندر کا افتتاح کردیا

نئی دہلی(گلف آن لائن) بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے آج ایودھیا میں ہندو رسومات کو اداکرتے ہوئے رام مندر کا افتتاح کردیا۔ اس موقع پر ہندو پنڈتوں، ارکان اسمبلی، کھلاڑیوں، اور شوبز شخصیات سمیت 7 ہزار مہمان موجود تھے۔ بھارتی مزید پڑھیں

مودی سرکار

مودی کے ہندوستان میں انسانی اسمگلنگ عروج پرپہنچ گئی

نئی دہلی (گلف آن لائن)مودی کے ہندوستان میں انسانی اسمگلنگ عروج پر پہنچ چکی ہے اور بھارت میں اس وقت تقریباً تین ہزار غیر قانونی ایجنسیاں ہیں۔ بھارتی جریدے نے مودی کے ہندوستان میں انسانی اسمگلنگ عروج پر ہونے کی مزید پڑھیں

orandhi

اروندھتی رائے نے جی-20 اجلاس پر مودی کو آڑے ہاتھوں لے لیا

نئی دہلی(گلف آن لائن) جی-20 اجلاس کے مخفی حقائق پر اروندھتی رائے کی چشم کشا رپورٹ میں کئی انکشافات ہوئے ہیں۔بھارتی ٹی وی کے مطابق مودی کی پالیسیوں کے خلاف بھارتی باشعور عوام کی بغاوت سامنے آئی ہے۔ بھارتی لکھاری مزید پڑھیں

G-20

جی 20 اجلاس، مودی کو کانگریس رہنماں نے آڑے ہاتھوں لے لیا

نئی دہلی(گلف آن لائن)جی 20 اجلاس کے منعقد ہونے کے چند گھنٹوں بعد کانگریس رہنماں نے اتفاق رائے سے تفصیلی طور پر مسودہ جاری کیا۔ مسودے میں مودی حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا گیا ہے۔ بھارتی ٹی وی مزید پڑھیں

JOE-BIDEN

مودی سے ملاقات میں انسانی حقوق اور آزادی صحافت کا مسئلہ اٹھایا، امریکی صدر

واشنگٹن(گلف آن لائن)امریکی صدر جو بائیڈن کا کہنا ہے نئی دہلی میں 2 روزہ جی 20 سربراہی اجلاس کے موقع پر بھارتی وزیراعظم نریندر مودی سے ہونے والی ملاقات میں انسانی حقوق اور آزادی صحافت کا مسئلہ اٹھایا۔ میڈیارپورٹس کے مزید پڑھیں