JOE-BIDEN

مودی سے ملاقات میں انسانی حقوق اور آزادی صحافت کا مسئلہ اٹھایا، امریکی صدر

واشنگٹن(گلف آن لائن)امریکی صدر جو بائیڈن کا کہنا ہے نئی دہلی میں 2 روزہ جی 20 سربراہی اجلاس کے موقع پر بھارتی وزیراعظم نریندر مودی سے ہونے والی ملاقات میں انسانی حقوق اور آزادی صحافت کا مسئلہ اٹھایا۔

میڈیارپورٹس کے مطابق صدر بائیڈن نے ویتنام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہمیشہ کی طرح مودی سے انسانی حقوق کے احترام کی اہمیت پر بات کی۔

انہوں نے کہا کہ میں نے مضبوط خوشحال ملک کی تعمیر میں سول سوسائٹی، آزاد صحافت کی اہمیت کو اجاگر کیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں