اسد قیصر

عمران خان اور پارٹی کارکنوں کی رہائی سمیت 3 مطالبات رکھے ہیں، اسد قیصر

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ حکومت سے مذاکرات میں عمران خان اور پارٹی قیادت کی رہائی سمیت تین نکات رکھے ہیں، معاشی حالات اور امن و مزید پڑھیں

کملاہیرس

امریکا کو ملکی مسائل کے حل کی خاطر دوسرے ممالک کی حمایت ختم نہیں کرنی چاہیے،کملاہیرس

نیویارک(نمائندہ خصوصی)امریکی صدارت کی دوڑ میں شامل نائب صدر کملا ہیرس نے کہا ہے کہ کہ امریکا کو ملکی مسائل کے حل کی خاطر دوسرے ممالک کی حمایت ختم نہیں کرنی چاہیے۔عرب ٹی وی کے مطابق انہوں نے ایک انٹرویو مزید پڑھیں

غفور حیدری

آئینی عدالت کیلئے فیصلہ تب ہوگا جب ہمیں ڈرافٹ ملے گا ، غفور حیدری

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)جمعیت علماء اسلام کے مرکزی سیکرٹری جنرل رکن قومی اسمبلی مولانا عبدالغفورحیدری نے کہاہے کہ آئینی عدالت کیلئے فیصلہ تب ہوگا جب ہمیں ڈرافٹ ملے گا اور ہم اس پر غور کریں گے پر رائے دیں گے،ہم مزید پڑھیں

چینی صدر

وانواتو بحرالکاہل جزیرے کے ممالک میں چین کا ایک اچھا دوست اور شراکت دار ہے، چینی صدر

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین کے صدر شی جن پھنگ سے چین کے سرکاری دورے پر موجود وانواتو کے وزیر اعظم چارلوٹ سالوی نے بیجنگ کے عظیم عوامی ہال میں ملاقات کی۔جمعہ کے روز شی جن پھنگ نے چین وانواتو تعلقات مزید پڑھیں

بیرسٹر سیف

بانی پی ٹی آئی کی گرفتاری سے متعلق عالمی رپورٹ ہمارے موقف کی تائید ہے، بیرسٹر سیف

پشاور (نمائندہ خصوصی ) مشیر اطلاعات کے پی کے بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کے حوالے سے اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے ورکنگ گروپ کی حالیہ رپورٹ نے ہماری موقف کی تائید کردی ہے۔ مزید پڑھیں

نگران وزیر اطلاعات

حکومت پاکستان اور نگران وزیراعظم کا مسئلہ فلسطین پر موقف دو ٹوک اور واضح ہے، مرتضیٰ سولنگی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)نگران وزیر اطلاعات و نشریات مرتضیٰ سولنگی نے کہا ہے کہ حکومت پاکستان اور نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کا مسئلہ فلسطین اور فلسطینی عوام بالخصوص غزہ کے شہریوں کی نسل کشی پر دوٹوک، مسلسل اور واضح موقف مزید پڑھیں

اسد قیصر

مجھے عمران خان نے لیڈ کرنے کا کہا تھا، ہم نے سپیکر کے سامنے اپنا موقف رکھا، اسد قیصر

اسلام آ باد (نمائندہ خصوصی ) سابق سپیکر اسد قیصر نے نے کہا ہے کہ مجھے عمران خان نے لیڈ کرنے کا کہا تھا، ہم نے سپیکر کے سامنے اپنا موقف رکھا، قاسم سوری نے ایک پراسس مکمل کیا تھا، مزید پڑھیں

شاہ محمود قریشی

حکومت شوق سے سائفر کے معاملے کی تحقیقات کرے، ہمیں کوئی گھبراہٹ نہیں، شاہ محمود قریشی

ملتان (گلف آن لائن)سابق وزیر خارجہ اور رہنما پاکستان تحریک انصاف شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ حکومت نے تحقیقات کا فیصلہ کیا ہے، شوق سے کریں، ہمیں کوئی گھبراہٹ نہیں ہے، ہم نے ایسا کوئی کام نہیں کیا مزید پڑھیں

امور تائیوان

امور تائیوان کے حوالے سے چین کے جائز موقف پر بنگلہ دیش کی فوری حمایت کو سراہتے ہیں، چینی وزیر خا رجہ

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین کے ریاستی کونسلر اور وزیر خارجہ وانگ ای نے بنگلہ دیشی وزیر خارجہ عبدل مومن سے بات چیت کی۔ مومن نے کہا کہ بنگلہ دیش اور چین کے درمیان سفارتی تعلقات کے قیام کے بعد سے مزید پڑھیں

حسان خاور

پاکستان کی سالمیت کو سیاست کی بھینٹ نہیں چڑھنے دینگے‘ حسان خاور

لاہور (نمائندہ خصوصی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حسان خاور نے کہا ہے کہ پاکستان کی سالمیت کو سیاست کی بھینٹ نہیں چڑھنے دیںگے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ ٹوئٹ پیغام میں حسان خاور نے امپورٹڈ مزید پڑھیں