عظمی بخاری

نوازشریف کا ٹکٹ اور تصویر آج پنجاب میں کامیابی کی ضمانت بن چکے ہیں’ عظمیٰ بخاری

لاہور(گلف آن لائن)مسلم لیگ(ن) پنجاب کی سیکرٹری اطلاعات عظمی بخاری نے کہا ہے کہ ہم حکومت کے پرچی ترجمان صاحب کا دکھ اور تکلیف سمجھ سکتے ہیں،مولانا فضل الرحمان نے آپ کو خیبر پختوانخواہ میں پھینٹی لگائی ،ضمنی اور کنٹونمنٹ مزید پڑھیں

وزیر داخلہ

اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ 23 مارچ کو لانگ مارچ کی تاریخ بدلے ، ورنہ پھر نہ کہے کہ راستے بند کردئیے،شیخ رشید احمد

اسلام آباد (گلف آن لائن)وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے ایک بار پھر کہا ہے کہ اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ 23 مارچ کو لانگ مارچ کی تاریخ بدلے ، ورنہ پھر نہ کہے کہ راستے بند کردئیے،مولانا فضل مزید پڑھیں

مولانا فضل الرحمان

انتخابی نظام کو کنٹرول کیا جارہا ہے، زبردستی کا نظام قبول نہیں کرینگے،مولانا فضل الرحمان

کوئٹہ (گلف آن لائن ) پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ الیکشن سے قبل انتخابی نظام کو کنٹرول کیا جارہا ہے،جس کردار نے 2018 کے الیکشن کرائے اسی نے کل پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس مزید پڑھیں

بلاول بھٹو زر داری

بلاول بھٹو زر داری کی مولانا فضل الرحمن سے ملاقات ،ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

اسلام آباد(گلف آن لائن)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ پر ان سے ملاقات کی جس میں ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ جمعہ کو مزید پڑھیں

عامرلیاقت

فوادچوہدری کو تھپڑمارنے کی بات اس لیے کی تھی کیونکہ انہوں نے کہا تھا کہ عامرلیاقت کا استعفیٰ تو روز آتا ہے، عامرلیاقت

کراچی(گلف آن لائن)رکن قومی اسمبلی ڈاکٹرعامرلیاقت نے کہاہے کہ فوادچوہدری کو تھپڑمارنے کی بات اس لیے کی تھی کیوں کہ انہوں نے کہا تھا کہ عامرلیاقت کا استعفیٰ تو روز آتا ہے۔ خصوصی گفتگو کے دوران عامرلیاقت نے کہاکہ انہوں مزید پڑھیں

فیصل کریم کنڈی

فیصل کریم کنڈی نے مولانا فضل الرحمان کو 10 سوالوں کے جواب دینے کا چیلنج کردیا

اسلام آباد (گلف آن لائن)پاکستان پیپلزپارٹی کے سیکرٹری اطلاعات فیصل کریم کنڈی نے مولانا فضل الرحمان کو 10 سوالوں کے جواب دینے کا چیلنج کردیا۔ اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ مولانا فضل الرحمان میں اگر اخلاقی جرات ہے تو ان مزید پڑھیں

پی ڈی ایم

پی ڈی ایم سربراہی اجلاس پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے پہلے بلانے کا فیصلہ

اسلام آباد (گلف آن لائن)پی ڈی ایم سربراہی اجلاس پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے پہلے بلانے کا فیصلہ کرلیا گیا ۔ ذرائع کے مطابق پی ڈی ایم اجلاس بلانے کیلئے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی اہم رہنماؤں سے ٹیلیفونک مشاورت مزید پڑھیں

مولانا فضل الرحمان

مولانا فضل الرحمان طبیعت ناساز ہونے پر ہسپتال منتقل.

کراچی(گلف آن لائن) جمعیت علمائے اسلام (ف) اور پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی طبیعت خراب ہوگئی،جس کے بعد انہیں کراچی کے اسپتال میں داخل کرا دیا گیا،اسپتال انتطامیہ کا کہنا ہےکہ انھیں انتہائی نگہداشت وارڈ میں مزید پڑھیں

پی ڈی ایم کاملتان میںبھرپور میں سیاسی پاور شو ، گھنٹہ گھر چوک جلسہ گاہ میں تبدیل ہو گیا.

ملتان(گلف آن لائن) ملتان میں حکومتی رکاوٹوں کے باعث قلعہ کہنہ قاسم باغ میں جلسہ نہ ہوسکنے پر اپوزیشن اتحاد گھنٹہ گھر چوک کو ہی جلسہ گاہ بنادیا۔ اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد پی ڈی ایم نے آج ملتان کے قاسم مزید پڑھیں

مولانا فضل الرحمن

فضل الرحمان نے پی ڈی ایم کا سربراہی اجلاس 8 نومبر کو بلالیا.

اسلام آباد (گلف آن لائن)حکومت گرانے کےلئے بنائے گئے اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک الائنس (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے پی ڈی ایم کا سربراہی اجلاس 8 نومبر کو طلب کرلیا۔ذرائع کے مطابق پی ڈی مزید پڑھیں